پاکستان نے بھارتی فوج کی مہار یونٹ کا بٹالین ہیڈکوارٹر تباہ کردیا، ویڈیو سامنے آگئی
پاک فوج کی جانب سے بھارت کی بزدلانہ کارروائی کا بھرپور جواب دیا جا رہا ہے اور پاکستان نے بھارتی فوج کی 6 مہار یونٹ کا بٹالین ہیڈکوارٹر تباہ کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق بھارتی 6 مہار یونٹ آزاد کشمیر کی وادی لیپا کے سامنے مقبوضہ کشمیر میں…