بھارتی جارحیت: وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ بھارت کی جانب سے بزدلانہ حملے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ وزیر اطلاعات نے…

قوم اور افواج پاکستان دشمن سے نبٹنا بخوبی جانتے ہیں، دشمن کو مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے: وزیر…

وزیر اعظم شہباز شریف نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مکار دشمن نے پاکستان کے 5 مقامات پر بزدلانہ حملہ کیا، قوم اور افواج پاکستان دشمن سے نبٹنا بخوبی جانتے ہیں۔ بھارت نے پاکستان پر حملہ کرتے ہوئے 5 مقامات…

بھارت نے جس طرح حملہ کیا اسے اس سے بڑھ کر جواب دیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر بزدلانہ حملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کے حملے کا جواب دیں گے۔ بھارت نے پاکستان پر حملہ کرتے ہوئے 3 شہروں پر میزائل فائر کردیے جس میں سویلین آبادی کو نشانہ بنایا گیا ہے،…

بھارت نے پاکستان پر بزدلانہ حملہ کرتے ہوئے 5 مقامات پر میزائل داغ دیے، 8 شہری شہید

بھارت نے پاکستان پر حملہ کرتے ہوئے 5 مقامات پر میزائل فائر کردیے جس میں سویلین آبادی اور مساجدکو نشانہ بنایا گیا، بھارتی حملے میں 8 شہری شہید ہوگئے۔ ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز( ڈی جی آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف…

دریائے سندھ کے ڈیلٹا میں ریت اڑنےلگی، بدین کی لاکھوں ایکڑ زمین سمندر برد ہوگئی

صدیوں سے زندگی بانٹنے والا دریائےسندھ پانی کی بوند بوند کو ترس گیا ، ڈیلٹا میں پانی کی کمی شدت اختیار کرگئی، ریت ہی ریت اڑنے لگی۔ پانی کی کمی سے سندھ کے ساحلی علاقے شدید متاثر ہیں، بدین کے گاؤں مصری ملاح میں زیرِ زمین پانی کھارا ہوگیا…

بھارت کے جنگی جنون کے مقابلے میں پاکستان نے بھی اپنی تیاریاں بڑھا دیں

بھارت کے جنگی جنون کے مقابلے میں پاکستان نے بھی اپنی تیاریاں بڑھا دیں۔ ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے اور دیگر ایسیٹ بھارت کے کسی بھی قسم کے ایڈونچر کا منہ توڑ جواب دینے کیے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ ذرائع کے مطابق بھارتی…

عمران نےخود سے متعلق بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے پر حیرانی کا اظہار کیا ہے، علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہےکہ عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، انہوں نے خود سے متعلق بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے پرحیرانی کا اظہار کیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے…

بھارت سے تصادم کسی بھی وقت ہوسکتا ہے، پانی روکنےکیلئے تعمیرات کیں تو تباہ کردینگے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے خبردار کیا ہےکہ بھارت کے ساتھ تصادم ناگزیر ہوگیا ہے، تصادم کسی بھی وقت ہوسکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ آج کی بریفنگ میں بتایا گیا ہےکہ بھارت کی طرف سے جارحیت…

7 سے 8 سرکاری ادارے آڈٹ کرانے سے انکاری ہیں، آڈیٹرجنرل کا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں انکشاف

پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں آڈیٹر جنرل نے انکشاف کیا کہ اس وقت 7 سے 8 سرکاری ادارے آڈٹ کرانے سے انکاری ہیں۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جنید اکبر خان کی زیر صدارت ہوا۔ دوران اجلاس پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ…

مخصوص نشستوں کےکیس کیخلاف نظرثانی درخواستیں گیارہ دوکی اکثریت سے سماعت کیلئے منظور

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کےکیس کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواستیں گیارہ دو کی اکثریت سے سماعت کے لیے منظورکرلیں اور فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 13 رکنی بینچ…