عمر ایوب کو 24 مقدمات میں ایک ماہ کیلئے حفاظتی ضمانت مل گئی
پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور پارٹی کی جانب سے وزارت عظمیٰ کے امیدوار عمر ایوب کی ضمانتیں منظور کرلیں۔
عدالت نے عمر ایوب کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے اور ایک مہینے میں متعلقہ عدالتوں میں پیشی کاحکم دے…