دشمن پاکستان میں دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہےکہ پاکستان کے دشمن سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرتے ہوئے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں، ہمیں ایک پُرعزم اور مضبوط قوم کے طورپر اُبھرنے کیلئے متحد اوریکجان ہونا پڑے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل…

پی ٹی آئی کو محنت کرنی ہو گی پہلے بغیر محنت کے آئے تھے،آصف زرداری

نوابشاہ میں آصف علی زرداری کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے ریٹرنگ آفیسر کے دفتر پہنچے اور جانچ پڑتال کروائی انہوں نے کہاکہ چیف جسٹس نے کہہ دیا ہے انتخابات ضرور ہوں گے۔ پیپلزپارٹی کا مستقبل روشن ہے، ان شاءاللہ حکومت ہم بنائیں گے، پی…

جنگ طول پکڑنے پر صیہونی وزیراعظم کو یرغمالیوں کے اہلخانہ نے گھیر لیا

صیہونی وزیر اعظم کو حماس کے زیر حراست 100 سے زائد یرغمالیوں کو وطن واپس لانے کے لیے داخلی دباؤ کا سامنا صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہونے واضح کیا ہے کہ غزہ میں کارروائی ختم ہونے کے قریب نہیں ہے کیونکہ وہاں قید 100 سے زائد…

غزہ جنگ پر صیہونی کابینہ میں پھوٹ، نیتن یاہو کا حملے روکنے سے انکار

فلسطینی تنظیموں نے مصر کی متنازع جنگ بندی تجویز مسترد کردی، بمباری سے 250 شہید صیہونی وزیراعظم نتین یاہو کا کہنا ہے کہ ہم غزہ میں جنگ جاری رکھیں گے اور اسے مزید تیز کریں گے۔ صیہونی حکومت کے وزیر اقتصادیات نیر برکت نے صیہونی فوج کے…

صیہونی یرغمالیوں کی لاشیں سرنگ سے برآمد، بمباری میں 100 فلسطینی شہید

شہید افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل **غزہ میں صیہونی جارحیت جاری ہے۔ اتوار کو کرسمس کے موقع پر بھی صہیونی افواج نے غزہ میں شدید بمباری کی۔ غزہ حکام کے مطابق صیہونی فضائی حملوں میں ایک رات کے دوران مجموعی طور پر 100 افراد جاں بحق ہوئے۔…

سعودی عرب میں سڑک پار کرنے والوں کو ڈیڑھ لاکھ جرمانہ دینا ہوگا

ٹریفک سگنلز کو نظر انداز کرنے پر بھی جرمانہ کیا جائے گا، سعودی حکام سعودی عرب نے پیدل شاہراہوں کو عبور کرنے والے شہریوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سعودی جنرل ڈپارٹمنٹ آف ٹریفک (جی ڈی ٹی) نے اعلان کیا کہ شاہراہوں کو عبور…

غزہ سے واپسی پر صیہونی فوجی سوتے میں بستر گیلے کرنے لگے ، پارلیمنٹ کے سامنے اعتراف

غزہ کی لڑائی میں مارے گئے صیہونی فوجیوں کی تعداد 458 ہو گئی ہے۔ غزہ کی پٹی سے واپس آنے والے صیہونی فوجی نے پارلیمنٹ اجلاس سے قبل وہاں خود پرطاری دہشت سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات کردیے، اُس کا کہنا ہے کہ وہ رات کے وقت خوف کی وجہ سے…

بلے کے نشان کی آفر پر میں نے انکار کردیا،پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ صوبے کے ہر کونے سے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز میں لوگ آرہے ہیں۔ ہمارا منشور تیار ہوچکا ہے، چند دنوں میں پیش کریں گے، الیکشن مہم جاری ہے اور ہم محنت کررہے ہیں،…

بیوی کو ذبح کرنے والے شخص کو سزائے موت سنادی گئی

گھریلو جھگڑے پر قاتل نے اپنی بیوی کو چاقو سے ذبح کیا، سعودی وزارت داخلہ سعودی دارالحکومت ریاض میں اپنی بیوی کو ذبح کرنے والے شخص کو سزائے موت کا حکم دے دیا گیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق چاقو سے قتل کرنے کے ایک مجرم کو قصاص میں قتل…

بلاول کا اقتدار میں آکر 300 یونٹ تک بجلی مفت دینے کا اعلان

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اقتدار میں آنے کے بعد وفاق میں 17 بڑی وزارتیں بند کرکے 300 ارب روپے عوام پر لگانے کا اعلان کر دیا۔ نوابشاہ کے بختاور گرلز کیڈٹ کالج کی پاسنگ اؤٹ پریڈ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ فرٹیلائزر،…