سعودی معیشت میں غیر ملکیوں کی گنجائش گھٹانے کے اقدامات

خرید و فروخت اور پروجیکٹ مینیجمنٹ کے شعبوں میں سعودی باشندوں کو مرحلہ وار کھپایا جائے گا، روڈ میپ جاری حکومت نے خرید و فروخت اور پروجیکٹ مینیجمنٹ کے معاملات سعودی باشندوں کے ہاتھ میں دینے کے عمل کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ افرادی قوت اور…

پنجاب، قومی و صوبائی اسمبلی کیلئے 13800 سے زائد کاغذات جمع کرائے گئے

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب سے قومی کی جنرل نشستوں پر 3594مرد اور 277خواتین نےکاغذات نامزدگی جمع کروائے جب کہ جنرل نشستوں پر 8592 مرد اور 437 خواتین نےکاغذات جمع کروائے۔ پنجاب سے قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے…

جرمنی میں اسلاموفوبیا، قانونی طور پر مقیم شامی باشندوں کو تفتیش کا سامنا

کوہ پیمائی کے دوران رجسٹرڈ کلب ارکان کو عربی میں گفتگو کرتا دیکھ کر مقامی باشندے نے پولیس بلالی جرمنی میں شام سے تعلق رکھنے والے افراد کو اس وقت عجیب صورت حال کا سامنا کرنا پڑا جب کوہ پیمائی کے دوران کسی مقامی باشندے نے انہیں غیر قانونی…

آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو عہدروں سے ہٹا دیا گیا

الیکشن کمیشن نے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان اور ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کے خلاف سیاسی جماعتوں کی جانب سے شکایات پر دونوں کو اپنے عہدوں سے ہٹانے کا حکم دیا تھا۔ دونوں کو واضح احکامات کے باوجود عہدوں سے نہ ہٹائے جانے پر الیکشن…

متحدہ عرب امارات کے 74 فیصد ملازمین مصنوعی ذہانت کے معترف نکلے

متحدہ عرب امارات میں 74 فیصد ملازمین کا کہنا ہے کہ مستقبل کی ورک فورس کے لیے مصنوعی ذہانت ترقی کے غیر معمولی مواقع پیدا کرے گی۔ یو اے ای کی ورک فورس میں شامل 54 فیصد افراد ٹیکنالوجی اور ڈجیٹل مہارتوں کی اہمیت کے قائل ہیں تاہم وہ یہ بھی…

پی ٹی آئی کا بلے کے نشان پر پشاور ہائیکورٹ جانے کا اعلان

تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان معظم بٹ نے کہا ہےکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی نشان واپس لینے کے خلاف کل پشاور ہائیکورٹ جائیں گے،کیس سے متعلق پٹیشن تیارکرلی ہے۔ کوشش ہوگی کہ پٹیشن کل ہی سماعت کے لیے مقرر ہو، پٹیشن میں الیکشن کمیشن کا…

غزہ میں صیہونی فوج کی رہائشی علاقوں پر شدید بمباری، مزید 250 فلسطینی شہید

غزہ میں صیہونی فوج کی رہائشی علاقوں پر شدید بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں صیہونی بمباری سے سڑکیں تباہ ہوگئیں جبکہ ایمبولینسوں کو زخمیوں تک پہنچنے میں شدید دشواری کا…

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں رواں ماہ سردی کا 72 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں رواں ماہ سردی کا 72 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیجنگ میں مسلسل 9 دن درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ سے نیچے رہا، یہ 1951 کے بعد سے پہلا موقع ہے جب بیجنگ میں منفی 10 درجہ حرارت 9 دن تک…

روس کا یوکرین کے اہم اسٹریٹیجک شہر پر قبضہ کرنے کا دعویٰ

روس نے یوکرین کے اہم اسٹریٹیجک شہر میرینکاپر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قبضےمیں لیا گیا یوکرینی علاقہ میرینکا روس میں شامل دونیتسک کے مضافات میں ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے…

ایران نے جاپانی ٹینکر پر ڈرون حملے کا امریکی الزام مستردکر دیا

ایران نے جاپانی ٹینکر پر ڈرون حملے کا امریکی الزام مستردکر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ ہفتے بھارتی ساحل کے قریب سمندر میں جاپانی ٹینکر پر ڈرون حملہ کیا گیا تھا، ڈرون حملے کے نتیجے میں جہاز میں آگ لگ گئی تھی جبکہ جہاز کا…