غزہ پٹی میں اب تک 28000 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے،یورپی ہیومن رائٹ واچ
میڈیٹیرین سی کے علاقے میں یورپی ہیومن رائٹ واچ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ پٹی میں اسرائیل کی جانب سے جاری حالیہ نسل کشی ميں اب تک اٹھائیس ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
اس تعداد میں وہ فلسطینی بھی شامل ہیں جو ملبوں تلے دبے…