غزہ میں صیہونی فوج کی بربریت جاری، پچیس فلسطینی شہید ، درجنوں زخمی

صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر فسلطینی پناہ گزینوں کو خاک و خون میں غلطاں کردیا،صیہونی حکومت نے مغربی ملکوں خاص طور پر امریکہ کی حمایت اور عالمی برادری کی خاموشی کے سائے میں فلسطینی قوم کے خلاف جرائم جاری رکھتے ہوئے فلسطینیوں کی…

جنوبی لبنان پر صیہونیوں کا پھر ڈرون حملہ، ریسکیو ٹیمیں پہنچیں

ایک صیہونی ڈرون نے جنوبی لبنان میں ایک کار کو نشانہ بنایا جس کے بعد زخمیوں کو منتقل کرنے کے لیے امدادی ٹیموں کو فوری طور پر جائے وقوعہ پر روانہ کر دیا گیا۔ لبنانی میڈیا نے بتایا ہے کہ ملک کے جنوب میں سنیچر کی دوپہر کو یکے بعد دیگرے دو…

مقبوضہ فلسطین میں بحرالمیت کے سواحل پر صیہونی فوجی ٹھکانوں پر عراقی استقامت کا حملہ

عراق کی اسلامی استقامت نے ایک بیان میں مقبوضہ فلسطین میں بحرالمیت کے سواحل پر صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔ عراق کی اسلامی تحریک استقامت کے بیان میں آیا ہے کہ عراقی اسلامی استقامت کے مجاہدین نے غاصب صیہونی فوجیوں کے…

شعبان کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان 12 فروری کو ہوگی

اسلام آباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کے بعد وزارت مذہبی امور نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق آج شعبان کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان المعظم 1445 ہجری 12 فروری…

امریکہ صرف اسلحے کی زبان سمجھتا ہے،عراق کی اسلامی استقامت

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عراق کی اسلامی استقامتی تنظیم کے بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چند دنوں کے واقعات نے عراقی عوام، دوست ملکوں اور ذمہ دار فریقوں پر یہ ثابت کردیا ہے کہ غاصب امریکی دشمن صرف ہتھیاروں کی زبان سمجھتا ہے۔ انہوں نے…

نواز شریف کی چوہدری شجاعت سے حکومت سازی کیلئے ملاقات کا امکان

ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف ظہور الہٰی روڈ پر چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ آئیں گے، نواز شریف چوہدری شجاعت سے وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کے لیے تعاون کی درخواست کریں گے۔ خیال رہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم…

نواز شریف کے بعد مریم نواز اور حمزہ شہباز کی جیت بھی چیلنج

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے بعد مریم نواز اور حمزہ شہباز کی لاہور سے کامیابی کو بھی چیلنج کر دیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شہزاد فاروق نے این اے 119 لاہور کے آر او کا فیصلہ لاہور…

نواز یا مریم کا امکان نہیں، شہباز یا بلاول میں سے کوئی وزیراعظم بن سکتا ہے،منظور وسان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی ) کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کے وزیراعظم بننےکا کوئی امکان نہیں ہے۔ وفاق میں کوئی بھی اکیلے حکومت نہیں بنا سکتا، اتحادی حکومت ہی بنےگی جبکہ پنجاب اور بلوچستان میں بھی اتحادی…

پشاور میں کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، فائرنگ میں 2 افراد جاں بحق، بچے سمیت 5 زخمی

پشاور کے نواحی علاقے میں کرکٹ میچ کےدوران جھگڑے میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور بچے سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے،پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ پشاور…

ڈی جی خان میں پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک اور ایک اہلکار شہید

ڈیرہ غازی خان میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے جبکہ ایک پولیس اہلکار بھی شہید ہو گیا۔ پولیس کے مطابق پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ کوٹ مبارک کے علاقے میں پیش آیا، لادی گینگ کے ارکان کی موجودگی…