ن لیگ کا اجلاس، نواز شریف کے بجائے شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کی تجویز

مسلم لیگ ن کے اجلاس میں شہباز شریف وزیراعظم اور مریم نواز وزیر اعلی پنجاب کے لئے مضبوط امیدوار بن کر سامنے آگئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد محمد نوازشریف کی زیرصدارت ملکی سیاسی صورتحال پر اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔ مسلم لیگ ن…

محمد عامر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے سود مند ثابت ہوں گے،سرفراز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹر زکے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ گزشتہ 2 سال میں عامر نے جہاں بھی کرکٹ کھیلی وہ ٹیم ٹاپ کر رہی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ محمد عامر اور سہیل…

نئی حکومت کیلیے معاشی استحکام، آئی ایم ایف سے ڈیل بڑا چیلنج

قومی اسمبلی میں کسی بھی پارٹی کی واضح اکثریت سامنے نہ آنے سے عرصہ دراز سے التوا کا شکار معاشی اصلاحات کا ایجنڈا ایک بار پھر چیلنجنگ شکل اختیار کرگیا ہے۔ امکان ہے کہ نئی حکومت معاشی امور کو چلانے کیلیے وہی پرانے طریقے آزمائے گی اور…

اقدامات کا تسلسل رہا تو اربوں ڈالرز ریونیو ہوگا، ڈاکٹر عمر سیف

نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ ہمارے تمام اقدامات کا تسلسل برقرار رکھا گیا تو اربوں ڈالرز ریونیو حاصل ہو سکتا ہے۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اعلامیہ کے مطابق ان خیالات کا اظہار انھوں نے آئی ٹی ایسوسی ایشن (پاشا) کی…

پاکستان میں ایکس کی سروس کچھ دیر متاثر رہنےکے بعد بحال

پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹ ایکس (ٹوئٹر) تک رسائی متاثر ہونے کی اطلاعات تھیں تاہم اب سروس بحال ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر صارفین نے ملک کے مختلف حصوں میں ایکس ڈاؤن ہونے کی شکایات کی تھیں۔ ایکس ڈاؤن ہونے پر صارفین نے تشویش کا اظہار کیا…

تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ، استفعے کا مطالبہ

مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں افراد نے سنیچر کی رات کو ایک بار پھر تل ابیب کی سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا اور صیہونی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کے فوری استعفے اور قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کیا- صیہونی اخبار نے اعلان کیا ہے کہ…

سابق امریکی وزیر خارجہ کو بھی نیتن یاہو پر بھروسہ نہیں

امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کو عہدے سے سبکدوش ہو جانا چاہیے، ان پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔ امریکہ کی سابق وزیر خارجہ نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کو غزہ میں جنگ بندی کے عمل میں رکاوٹ قرار دیتے ہوئے…

ڈالر کو ہتھیار بنانا امریکا کی ایک سنگین غلطی ہے، روسی صدر

روس کے صدر ولادمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ خارجہ پالیسی میں ڈالر کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا امریکا کی ایک بڑی غلطی ہے، 2022 میں ہماری 3 فیصد لین دین یوآن میں تھی جو آج 34 فیصد ہو چکی ہے۔ 2022 سے شروع ہونے والی روس یوکرین جنگ کے بعد…

رفح کے علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کی ممکنہ زمینی فوجی کارروائی پر تشویش

اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف نے غزہ کے جنوب میں رفح کے علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کی ممکنہ زمینی فوجی کارروائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارۂ یونیسف نے ایک بیان میں دونوں فریقوں سے اپیل کی ہے کہ رفح کے علاقے میں کہ جہاں…

مقبوضہ علاقے میں صیہونی فوج کے ٹھکانے پر حزب اللہ لبنان کا میزائل حملہ

صیہونی کالونی کریات شمونہ پر حزب اللہ کا یہ حملہ جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم کے جواب میں کیا گیا ہے، جنوبی لبنان کی حولا کالونی پر صیہونی فوج کے حملے میں ایک شخص شہید اور نو زخمی ہوگئے- صیہونی حکومت کی فوج نے سنیچر کو بھی…