صیہونی حکومت کا رفح میں زمینی آپریشن کا فیصلہ، برطانیہ، سعودیہ اور امارات سمیت کئی ممالک کی مذمت

صیہونی حکومت نے شمالی غزہ اور خان یونس کے بعد رفح شہر میں بھی زمینی آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ برطانیہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر اور لبنان نے صیہونی فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے تباہ حال فلسطینیوں کی مزید تباہی کا اقدام…

امریکی صدر کا نیتن یاہو سے رابطہ، غزہ میں انسانی امداد میں اضافے کا مطالبہ کردیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے صیہونی وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے غزہ میں انسانی امداد میں اضافے اور رفح میں زمینی آپریشن شروع کرنے کے صیہونی منصوبے سے متعلق بات چیت کی۔ وائٹ ہاؤس ترجمان کے مطابق امریکی صدر بائیڈن نے صیہونی وزیراعظم نیتن…

چیئرمین خارجہ امور کمیٹی امریکا کا پاکستانی الیکشن میں فراڈ کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ

امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین نے کہاہے کہ پاکستان کے انتخابات میں کرپشن یا فراڈکے الزامات کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے۔ مائیکل مک کال نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ الیکشن میں کرپشن یا فراڈ کے ذمے داروں کوانصاف کے…

یو اے ای میں شدید بارش کے بعد تعلیمی اداروں میں پیر کو چھٹی کا اعلان

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی 7 میں سے 6 ریاستوں میں شدید بارش کے بعد تعلیمی اداروں میں پیر کو چھٹی دے دی گئی۔ متحدہ عرب امارات کی ریاستوں ابوظبی، دبئی، شارجہ، فجیرہ، عجمان اور راس الخیمہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔…

صومالیہ میں فوجی اڈے پر حملہ، نماز پڑھتے ہوئے 5 فوجی جاں بحق، یو اے ای کے اہلکار بھی شامل

افریقی ملک صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں 10 فروری کو ایک فوجی اڈے پر ہوئے حملے میں کم از کم پانچ فوجی ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ اس کی مسلح افواج کے…

حماس یو این ایجنسی کے ہیڈکوارٹر کے نیچے کمانڈ سرنگ چلا رہا ہے: صیہونی حکومت کا دعویٰ

صیہونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینیوں کو امداد فراہم کرنے والی اقوام متحدہ کی ایجنسی انروا کے غزہ ہیڈکوارٹرز کے نیچے حماس کی طویل سرنگ موجود ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق صیہونی فورسز نے سیکڑوں میٹر طویل…

ریاض اجلاس میں غزہ میں جنگ کے خاتمے اور امداد رسانی کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں برطرف کئے جانے پر…

پانچ عرب ملکوں کے وزرائے خارجہ اور پی ایل او سے وابستہ نمائندے نے ریاض میں کل منعقد ہونے والے ایک اجلاس میں غزہ میں جنگ کے خاتمے پر تاکید کی ہے۔ قطر کے چینل الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والے اس اجلاس کے…

آزادی اظہار رائے کی دھجیاں اڑاتے صیہونی غنڈے

صیہونی حکومت نے غزہ کے پریس ہاؤس کو تباہ کر دیا ہے۔ صیہونی فوج نے فلسطینیوں پر حملوں کے دوران غزہ میں پریس ہاؤس کو تباہ کر دیا۔ فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت نے حملوں کے دوران غزہ شہر کے مغرب میں واقع پریس ہاؤس سے متعلق…

حزب اللہ نے صیہونی جاسوسی کے آلات اڑا دیئے

حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے جاسوسی کے آلات کو نشانہ بنا کر دھماکے سے اڑا دیا ہے۔ حزب اللہ لبنان نے 11 فروری کو ایک بیان شائع کرکے اعلان کیا کہ اس کے مجاہدین نے لبنان کے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی جاسوسی آلات کو نشانہ بنایا ۔…

قومی اسمبلی کے تمام حلقوں کے نتائج آگئے، پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار 93 ، ن لیگ کا 75 سیٹوں…

پیپلز پارٹی 54 نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی، ایم کیو ایم پاکستان نے 17، دیگر آزاد 8، جے یو آئی علمائے اسلام 4، آئی پی پی اور بی این پی نے 2، 2 سیٹیں جیتیں ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا…