سائفر کیس میں کچھ دفعات میں سزائے موت اور عمر قید ہے،جسٹس سردار طارق
جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے جس میں جسٹس یحیٰ آفریدی اور جسٹس عائشہ ملک بھی شامل ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے روسٹرم پر آ کر ایف آئی آر پڑھ کر سنائی۔
جسٹس سردار طارق نے کہا کہ سائفر…