نیتن یاہو کو سیاسی بغاوت کا خوف

غاصب اسرائیل کی حکمراں جماعت لیکڈ پارٹی کے ایک سینیئر رکن نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو اپنی ساتھی جماعت کے ارکان کی جانب سے سیاسی بغاوت کا خوف لاحق ہے۔ صیہونی اخبار یدیعوت احارونوت کے مطابق لیکڈ پارٹی کے ایک سینئر رکن…

غزہ جنگ بندی میں دو دن کی توسیع کردی گئی ہے

قطر کی وزارت خارجہ اور تحریک حماس نے اطلاع دی ہے کہ غزہ جنگ بندی میں دو دن کی توسیع کردی گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی فارس کی رپورٹ کے مطابق قطر کی وزارت خارجہ نے بتایا کہ چار روزہ جنگ بندی کی مدت ختم ہونے کے بعد مزید دو دن کے لئے اس جنگ بندی…

غزہ جنگ میں صیہونی حکومت کو بھاری اقتصادی نقصانات کا سامنا

غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ، تقریبا پچاس روز کے بعد عارضی جنگ بندی پر منتج ہوئی، تاہم اس جنگ کے نتیجے میں صیہونی حکومت، بھاری معاشی نقصانات کی متحمل ہوئی ہے صیہونی حکومت ممکن ہے غزہ میں نسل کشی کو اپنے لئے کامیابی قرار دے لیکن اس میں…

فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی ہماری ریڈ لائن ہے: اردنی وزیراعظم

اردن کے وزیراعظم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی ہماری ریڈ لائن ہے اور اسرائیل کا یہ اقدام اردن کے ساتھ صلح معاہدے میں رخنہ اندازی ہے۔ اردن کے وزیراعظم بشر الخصاونہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو زبردستی نقل مکانی پر…

نوازشریف کی نیب ریفرنسز میں سزاؤں کیخلاف اپیلوں پر سماعت 29 نومبر تک ملتوی

اسلا آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب پر مشتمل بینچ نے نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی۔ ن لیگ کے قائد نوازشریف اپنی اپیلوں کیلئے اسلام آباد…

فائر بندی سمجھوتے کی خلاف ورزی کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے: سرایا القدس

سرایا القدس نے کہا ہے کہ فائر بندی کے سمجھوتے کی خلاف ورزی کئے جانے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔ جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے اعلان کیا ہے کہ ہم فائر بندی کے سمجھوتے کے پابند ہیں ، اس سمجھوتے کی خلاف ورزی کئے جانے کی ہرگز…

غاصب صیہونی حکومت نے کی غزہ میں عبوری جنگ بندی کی خلاف ورزی

غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں عبوری جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ غزہ میں عارضی جنگ بندی کے سمجھوتے کے باوجود غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ کے جنوب میں…

غزہ کو قحط و بھوک مری کا سامنا

خوراک کی عالمی تنظیم نے غزہ میں قحط و بھوک مری پر سخت خبردار کرتے ہوئے غزہ کے عوام کے لئے مزید امداد ارسال کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ عالمی ادارہ خوراک کے سربراہ نے غزہ میں امداد کے ضرورتمندوں کے لئے امن کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے…

اسرائیلی فوج میں شدید بحران، 2 فوجی کمانڈر برطرف

غزہ میں دو صیہونی فوجی افسروں کو برطرف کئے جانے پر صیہونی فوجیوں نے احتجاج کیا ہے۔ صیہونی اخبار یدیعوت احارانوت نے صیہونی برّی فوج میں پائے جانے والے بحران کی خبر دیتے ہوئے لکھا ہے کہ غزہ میں دو صیہونی فوجی افسروں کو برطرف کئے جانے پر اس…

اسرائیلی فوج میں شدید بحران، 2 فوجی کمانڈر برطرف

غزہ میں دو صیہونی فوجی افسروں کو برطرف کئے جانے پر صیہونی فوجیوں نے احتجاج کیا ہے۔ صیہونی اخبار یدیعوت احارانوت نے صیہونی برّی فوج میں پائے جانے والے بحران کی خبر دیتے ہوئے لکھا ہے کہ غزہ میں دو صیہونی فوجی افسروں کو برطرف کئے جانے پر اس…