فیس بک میسنجر میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ

اگر آپ دوستوں سے چیٹ کے لیے میسنجر استعمال کرتے ہیں تو اب میسجز کا جواب ایموجی کے ذریعے دے سکتے ہیں،اس مقصد کے لیے میسنجر ایپ میں مختلف ایموجی ری ایکشنز سجیسٹ کیے جائیں گے جن کو صارف پیغامات کا جواب دینے کے لیے استعمال کرسکے گا۔ ویسے تو…

حماس نے اپنا لوہا منوا لیا : صیہونی ذرائع ابلاغ کا اعتراف

صیہونی ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹوں میں غزہ میں اسرائيل کے مقابلے میں تحریک حماس کی مستحکم طاقت و توانائی کا اعتراف کیا ہے۔ صیہونی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ فلسطین کی تحریک حماس نے اپنی مستحکم طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے شمالی غزہ میں ناقابل…

حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ، مزید کئی فلسطینی رہا

غزہ میں عارضی جنگ بندی کے سمجھوتے کے دائرے میں غاصب صیہونی حکومت کی قید سے رہا ہو کر مزید کئی فلسطینی اپنے گھرانوں میں واپس پہنچ گئے۔ انیس سال سے کم عمر کے کئی فلسطینی بچے اتوار کی رات غرب اردن کے شہر رام اللہ کے مغرب میں واقع عوفر جیل…

یمن: بحیرہ احمر میں صیہونی جہازوں پر حملے جاری رکھنے کا اعلان

یمن کی قومی نجات حکومت نے کہاہے کہ بحیرۂ احمر میں اسرائیلی جہازوں کے علاوہ تمام جہازوں کے لئے امن ہے۔ من کی قومی نجات حکومت کے نائب وزير خارجہ حسین العزی نے سوشل میڈیا نیٹ ورک ایکس پر لکھاہے کہ صنعاء یقینی طور پر بحیرہ احمر میں جہازرانی…

جدہ میں فلسطین کے موضوع پر اسلامی ملکوں کی نیوز ایجنسیوں کی یونین کا اجلاس

فلسطین کے موضوع پر اسلامی جمہوریہ ایران سمیت، اسلامی ملکوں کے ابلاغیاتی اداروں کا بین الاقوامی اجلاس شروع ہوگیا۔ جدہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق اجلاس کی افتتاحی تقریب میں مندوبین نے سب سے پہلے اپنی جگہ پر کھڑے ہوکر غاصب صیہونی حکومت کی…

لاہور ہائیکورٹ، نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانےکی درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور ہائی کورٹ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانےکی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی،لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ درخواست مقامی وکیل محمد مقسط کی جانب سے دائر کی گئی تھی جس میں…

صیہونی حکومت کی جانب سےغزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی

فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ ماضی کی طرح صیہونی حکومت نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔ فلسطینی میڈیا کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی ڈرون طیاروں نے خان یونس اور رفح کی فضاؤں میں پروازیں بھری ہیں جو غزہ میں عارضی جنگ…

فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی: اسرائیل کو فلسطینی مزاحمت کی شرطوں کو تبدیل کرنے کی اجازت نہيں دیں گے

فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ایک رہنما داوود شہاب نے کہا ہےکہ ہرگز غاصب عناصر کو فلسطینی مزاحمت کی شرطوں کو تبدیل کرنے کی اجازت نہيں دیں گے۔ داوود شہاب نے الجزیرہ کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ تمام وہ اقدامات جو مزاحمت انجام دے رہی ہے ان کا…

القادر ٹرسٹ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

احتساب عدالت نے القادرپراپرٹی ٹرسٹ اور190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ احتساب عدالت نے اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف القادرپراپرٹی ٹرسٹ اور 190 ملین پاؤنڈ کرپشن…

آئیکون کمپیوٹر سے بھیجے جانے والا ڈیٹا انکرپٹڈ ہوتاہے ،ماہرین

ویب براؤزر پر نظر آنے والا وہ آئیکون جس کا مطلب 95 فیصد افراد کو معلوم نہیں،درحقیقت اس آئیکون سے بس یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کے کمپیوٹر سے بھیجے جانے والا ڈیٹا انکرپٹڈ ہے اور بس۔ محققین نے اس تحقیق میں 18 سے 86 سال کی عمر کے 528 افراد…