اس حوالے سے محکمۂ زراعت پنجاب کا کہنا ہے کہ گندم کی 2 کروڑ 56 لاکھ میٹرک ٹن پیداوار کا حصول ممکن ہو گا،محکمۂ زراعت کے ترجمان نے کہا کہ کاشتکار گندم کی کاشت رواں ماہ ہر صورت مکمل کر لیں۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان غزہ میں جنگ بندی کا شدید خواہشمند ہے، ہم چاہتے ہیں کہ جنگ بندی کے دوران غزہ کو ضروری اشیا کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
غزہ ایک مقبوضہ علاقہ ہے، نہ صرف غزہ بلکہ…
ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران پاکستان کی درخواست کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ روس اور چین رکنیت حاصل کرنے میں پاکستان کی مدد کریں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے یہ فیصلہ جوہانسبرگ میں برکس سے متعلق پیشرفت…
پولیس کے مطابق تربت کے علاقے پسنی روڈ پر سی ٹی ڈی اور مسلح افراد کے درمیان مقابلہ ہوا، جس میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 4 مبینہ حملہ آور مارے گئے۔
سی ٹی ڈی اہل کاروں نے ہلاک ہونے والے مبینہ دہشت گردوں کے زیر استعمال اسلحہ تحویل میں لے…
بھارتی ایئرلائن کی پرواز حیدر آباد دکن سے سعودی عرب جا رہی تھی کہ دورانِ پروازخاتون مسافرکی طبیعت خراب ہوئی۔ طیارے کے کپتان نے پاکستان ائر ٹریفک کنٹرولرسے پروازکوکراچی اتارنے کی اجازت مانگی۔
پرواز کی ہنگامی طبی بنیاد پر لینڈنگ کے بعد…
پشاور ہائیکورٹ نے میئر سوات اور پی ٹی آئی کے 2 سابق ارکان اسمبلی پر درج مقدمہ معطل کردیا،ہائیکورٹ میں میئر سوات شاہد علی، سابق ایم این اے سلیم الرحمن اور سابق ایم پی اے فضل حکیم کی ایف آئی آر منسوحی کے لئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔…
محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے نارمل فیس والے پاسپورٹ 20 دن کے بجائے 60 سے 65 روز کے بعد جب کہ ارجنٹ فیس والوں کو 15 روز میں اور فاسٹ ٹریک کو 2 روز میں پاسپورٹ فراہم کیے جانے لگے تاکہ عوام سے ارجنٹ اور فاسٹ ٹریک کی مد میں زیادہ سے زیادہ…
نیپرا نے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی ( این ٹی ڈی سی) کی جانب سے جمع کرائے گئے سرمایہ کاری پلان بارے کہا کہ اس میں ان علاقوں کو نظر انداز کیا گیا ہے۔
جہاں پاور سپلائی میں زیادہ مشکلات ہیں اور جو اندھیروں کا شکار ہیں، پاور ریگولیٹر نے…
الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق پی ٹی آئی کو 2 اگست کو نوٹس جاری کیا تھا کہ انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر پی ٹی آئی کو بلے کے نشان کے لیے نااہل کیوں نہ کیا جائے۔
سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر گوہر نے بتایا تھا…
ذرائع کے مطابق انسداد اسموگ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے اور اجلاس میں اسموگ کے تدارک کے لیے سافٹ اسموگ لاک ڈاؤن لگانے کی تجاویز تیار کی جارہی ہیں۔
جمعہ کو تمام اسکول، کالج، یونیورسٹیز بند کرنے کی تجویز پر غور کیا جارہا ہے جب کہ…