اورنگی ٹاؤن واقعے میں ملوث ڈی ایس پی کو سزا دلوائیں گے، نگران وزیر داخلہ سندھ
نگران وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر ریٹائرڈ حارث نواز نے کہا کہ اورنگی ٹاؤن واقعے میں ملوث پولیس ڈی ایس پی کو سخت سزا دلوائیں گے، انڈر ٹریننگ ڈی ایس پی کو اس طرح کے ٹاسک نہیں دینے چاہیے تھے۔
ہم نے واقعے پر فوری کارروائی کی، ڈی ایس پی کو…