سپریم کورٹ کا منشیات سے متعلق کیسز میں پولیس کو ماہرانہ طریقہ اختیار کرنےکا حکم
سپریم کورٹ نے یہ حکم 1800 گرام چرس برآمدگی کے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت میں دیا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے منشیات سے متعلق کیس کے حکم نامے میں اہم آبزرویشنز دیں۔
منشیات جیسی برائی کے دور رس اثرات ہوتے ہیں، نشے کے عادی افراد کے…