ویمنز بگ بیش لیگ، دو میچ کل کھیلے جائیں گے
کل پہلا میچ برسبین ہیٹ اور سڈنی تھنڈر کی خواتین ٹیموں کے درمیان ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈمیں کھیلا جائے گا، دوسرے میچ میں پرتھ سکارچرز اور دفاعی چیمپئن ایڈیلیڈسٹرائیکرز کی خواتین ٹیمیں ایڈیلیڈاوول، ایڈیلیڈ کے ہی مقام پر پنجہ آزمائی کریں گی۔…