بھارتی نجی ایئرلائن کے طیارے میں خاتون کا انتقال کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
بھارتی ایئرلائن کی پرواز حیدر آباد دکن سے سعودی عرب جا رہی تھی کہ دورانِ پروازخاتون مسافرکی طبیعت خراب ہوئی۔ طیارے کے کپتان نے پاکستان ائر ٹریفک کنٹرولرسے پروازکوکراچی اتارنے کی اجازت مانگی۔
پرواز کی ہنگامی طبی بنیاد پر لینڈنگ کے بعد…