رافیل نڈال کا ریکیٹ ایک لاکھ 57 ہزار ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں فروخت

رافیل نڈال کما ریکیٹ ایک لاکھ 57 ہزار ڈالرکی ریکارڈ قیمت میں فروخت ہوگیا۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سپین کے بین الاقوامی شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور 22 گرینڈ سلام ٹائٹلز کے فاتح رافیل نڈال نے اپنے 2017ء کے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز…

ہم نہ تو دباؤ کے آگے جھکیں گے اور نہ ہی ایٹمی تحقیقات کا سلسلہ بند کریں گے،صدر ایران

صوبہ ایلام میں ایک اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایران کا کہنا تھا کہ ہم نہ تو دباؤ کے آگے جھکیں گے اور نہ ہی ایٹمی تحقیقات کا سلسلہ بند کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم یہ ہرگز قبول نہیں کریں گے کہ اپنی ایٹمی تحقیقات کا سلسلہ بند…

فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ اور بمباری ، مزید10 شہید

صیہونی فوجیوں نے آج بدھ کی صبح ان فلسطینیوں پر فائر کھول دیا جو غذا حاصل کرنے کے لئے صلاح الدین محور پر اکٹھا ہوئے تھے۔ صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کے ساتھ ہی اسرائیلی جنگي طیارے ان پر بمباری بھی کر رہے تھے۔ صیہونی فوج کے ان جرائم میں اب تک…

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے منرلز کمپلیکس کا قیام

ملکی معیشت کے استحکام اور صنعتی ترقی کے لیے سپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (SIFC) کی سہولت کاری کے نتیجے میں ایک بڑا سنگ میل عبور کر لیا گیا۔ایس آئی ایف سی کے تعاون اور حکومت پنجاب کی قریبی ہم آہنگی کے ذریعے معدنیات کی تلاش و ترقی کے لیے…

ڈیجیٹل ٹرانزیکشنز پر نیا ٹیکس نظام متعارف، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے

وفاقی حکومت نے ڈیجیٹل معیشت پر کنٹرول اور ریونیو کی شفاف وصولی کے لیے "ڈیجیٹل پریزنس پروسیڈ ٹیکس ایکٹ 2025" متعارف کرا دیا۔نئے نظام کے تحت ڈیجیٹل ٹرانزیکشنز پر بروقت گوشوارے جمع نہ کرانے کی صورت میں 10 لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کیا جائے گا،…

خیبرپختونخوا حکومت کا ترقیاتی بجٹ 528 ارب روپے تک بڑھانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے مالی سال 26-2025 کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (اے ڈی پی) کے بجٹ میں 114 ارب روپے کے اضافے کا فیصلہ کر لیا۔نجی ٹی وی کو موصول ہونے والی سرکاری دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مجوزہ بجٹ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیے…

سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ 25 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ برقرار ہے، ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 25 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1200…

سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے وزیر کی برطانیہ میں جائیدادیں ضبط کر لی گئیں

برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) نے بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے وزیر سیف الزمان چودھری کی جائیدادیں ضبط کرلیں۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر سیف الزمان چودھری کی برطانیہ میں جائیدادیں بنگلہ دیش کی موجودہ…

امریکا چین تجارتی معاہدہ: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 5 فیصد بڑھ گئی

امریکا چین تجارتی معاہدے کی خبروں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 5 فیصد تک بڑھ گئی۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانوی خام تیل برینٹ آئل 2 ماہ بعد 68 ڈالرز فی بیرل کی سطح عبور کرگیا ہے جب کہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی66 ڈالر 56…

خطے پر اجارہ داری کیلئے مودی سرکار کا نیا منصوبہ منظرعام پر

بھارت کا پاکستان کے ہاتھوں بدترین شکست کے باوجود جنگی جنون بے قابو ہوتا جا رہا ہے جبکہ خطے میں اجارہ داری کیلئے مودی سرکار کا نیا منصوبہ بھی منظر عام پر آگیا ہے۔معرکہ بنیان مرصوص میں کاری ضرب کھانے کے بعد بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی شدید…