انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

0 109

انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوگئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 278 روپے 58 پیسے پر بند ہوا۔

انٹربینک میں آج ڈالر کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ہوئی۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 61 پیسے پر بند ہوا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.