عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

0 107

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 26 ڈالر کمی کیساتھ 2741 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2700 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 2315 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 86 ہزار 400 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 2 لاکھ 45 ہزار 541 روپے ہوگئی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.