ڈالر اور روپے کے ایکسچینج ریٹ باعث پٹرول مہنگا ہوا،مصدق ملک

15 دن سے عالمی سطح پر تیل کی قیمت میں ہر روز دو ڈالر یومیہ اضافہ ہورہا ہے

0 65

اسلام آباد (شوریٰ نیوز)وزیر مملکت برائے پٹرول سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ ڈالر اور روپے کے ایکسچینج ریٹ باعث پٹرول مہنگا ہوا،
15 دن سے عالمی سطح پر تیل کی قیمت میں ہر روز دو ڈالر یومیہ اضافہ ہورہا ہے،انہوں نے پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات بیان کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمت میں اضافہ، ڈالر اور روپے کے ایکسچینج ریٹ کی وجہ سے پیٹرول مہنگا ہوا۔ پچھلے 15 دن سے عالمی سطح پر تیل کی قیمت میں ہر روز دو ڈالر یومیہ اضافہ ہورہا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.