انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 29 پیسے اضافہ ہوا

0 71

کراچی (شوریٰ نیوز )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ،کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 29 پیسے اضافہ ہوا تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 29 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 288.20 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.