انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوگیا

0 105

انٹربینک تبادلہ روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔

انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 72 پیسے پر بند ہوا۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 279 روپے 62 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں آج ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت ایک پیسے اضافے سے 281 روپے 30 پیسے ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.