چینی کی قیمتوں پر عید تک عارضی کمی کا فیصلہ، وزارت اور شوگر ملز نے فریقِ ثالث آڈٹ پر اتفاق کر لیا۔
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی شوگر ملز مالکان سے اہم ملاقات ہوئی، عید کے بعد چینی کی نئی قیمت کا تعین کیا جائے گا۔
حکومت نے شفاف قیمتوں کے تعین کے لیے بڑا اقدام اٹھا لیا، چینی کی پیداواری لاگت کا آزاد آڈٹ کروایا جائے گا۔
چینی کی قیمتوں پر حکومتی کنٹرول کے لیے مضبوط اقدامات جاری ہیں، مصنوعی مہنگائی کے سدباب کے لیے وزارت متحرک ہو گئی، عوامی مفاد کے لیے حکومت اور صنعت کاروں میں مشاورت جاری ہے۔