جوس انڈسٹری پر 10فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کا نفاذ

انڈسٹری کی تیارکردہ اشیاء کی فروخت 43 ارب روپے تک رہنے کا خدشہ

0 54

اسلام آباد (شوریٰ نیوز)جوس انڈسٹری پر 10فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کا نفاذ،انڈسٹری کی تیارکردہ اشیاء کی فروخت 43 ارب روپے تک رہنے کا خدشہ ،ایف ای ڈی کے نفاذ سے انڈسٹری کی تیارکردہ اشیاء کی فروخت 43 ارب روپے تک رہ جانے کا خدشہ ہے۔ایف ای ڈی کے نفاذکے بعد پھلوں کےگودےکی خریداری میں نمایاں کمی ہوگئی۔جوس انڈسٹری شرح نمو کے حساب سے 70 ارب روپے تک بڑھنی تھی، 5 ہزارملازمین کےساتھ جوس انڈسٹری کی آمدنی 60 ارب روپے ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.