ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا

0 42

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج 2 ہزار 300 روپےکمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2300 روپےکمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 50 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

دس گرام سونےکا بھاؤ ایک ہزار 972 روپےکم ہوکر 2 لاکھ 14 ہزار 763 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکی فی اونس قیمت 43 ڈالرکم ہوکر 2 ہزار 377 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.