اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا منفی دن، 100 انڈیکس میں927 پوائنٹس کی کمی

0 67

 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔

 

اسٹاک ایکسچینج کا100 انڈیکس جمعرات کو 927 پوائنٹس کم ہوکر 78469 پر بند ہوا ہے۔

 

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1446 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

 

بازار میں 32.72 کروڑ شیئرز کا کاروبار 15.28 ارب روپے میں طے ہوا جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 89 ارب روپے کم ہوکر 10457 ارب روپے ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.