مصالحہ جات کی برآمدات میں 16 فیصد اضافہ ریکارڈ

رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پرجائزہ لیا گیا

0 54

 

اسلام آباد(شوریٰ نیوز)مصالحہ جات کی برآمدات میں 16 فیصد اضافہ ریکارڈ،رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پرجائزہ لیا گیا ،مصالحہ جات کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔شماریات اور اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے اپریل تک کی مدت میں مصالحہ جات کی برآمدات سے ملک کو 306.91 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 16 فیصد زیادہ ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.