پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

100 انڈیکس 175 پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار 843 پر آ گیا

0 81

کراچی(شوریٰ نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان۔ 100 انڈیکس 175 پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار 843 پر آ گیا۔گزشتہ روز 100 انڈیکس 41 ہزار 667 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.