پاکستان کوبینک آف چائنا سے 30 کروڑ ڈالر آج موصول ہو ں گے

 15 جون کو بھی پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالرز موصول ہوئے تھے

0 92
کراچی(شوریٰ نیوز)پاکستان کوبینک آف چائنا سے 30 کروڑ ڈالر آج موصول ہو ں گے، 15 جون کو بھی پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالرز موصول ہوئے تھے۔ بینک آف چائنا کی طرف سے رقم کی منتقلی کے حوالے سے سوئفٹ کوڈ پاکستان کو موصول ہوگیا ہے، یہ رقم رول اوور سہولت کے تحت پاکستان کو فراہم کی جائے گی۔پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالر قرض موصول،واضح رہے کہ اس سے قبل 15 جون کو بھی پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالرز موصول ہوئے تھے۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.