انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

0 109

انٹر بینک میں آج پاکستانی  روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر  میں  اضافہ ہوا  ہے۔

 

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق  انٹربینک میں آج ڈالر 277.95  روپے پر بند ہوا ہے۔

 

انٹربینک میں آج ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277.89 روپے پر بند ہوا تھا۔

 

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو کر 278.88 روپےکا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.