براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
حماس اور حزب اللہ کے مجاہدین نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی 4 صیہونی فوجی ہلاک
غزہ اور بیروت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 صیہونی فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے شمالی علاقے میں حماس کے ساتھ دو مختلف مقامات پر جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔
اسرائیلی فوج کا…
عظیم مجاہد محمد عفیف کی شہادت کا بدلہ ضرور لیا جائیگا: حزب اللہ
حزب اللہ نے اپنے میڈیا سیل کے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت سے اس حملے کا بدلہ لیا جائے گا۔المنار کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ نے اپنے میڈیا سیل کے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت سے اس…
صیہونی فوجی مراکز پر حزب اللہ کے حملے، صیہونیوں کو بھاری نقصان
حزب اللہ لبنان نے صیہونی دہشتگردوں کے اندھادھند اور بہیمانہ حملوں کے جواب میں انکے کئی اڈوں اور اکٹھے ہونے کی جگہوں کو نشانہ بنایا ہےحزب اللہ نے اتوار کے روز اپنے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا کہ آج مقامی وقت کے مطابق صبح چھے بچے اُس نے…
غزہ :اسرائیل کی مواصی کے علاقے پربمباری ، مزید 5 فلسطینی شہید
غزہ پر مسلسل اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری ہے ، مواصی کے علاقے پر بمباری کے نتیجے میں مزید پانچ فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اتوار کی صبح سے اب تک غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی حملوں کی تعداد 111 تک پہنچ گئی ہے، ان میں 70…
اسرائیلی فوج کا بیت لاہیہ میں رہائشی ٹاور پر فضائی حملہ، 72 فلسطینی شہید
غزہ پر قابض اسرائیلی فوج کی مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی میں کمی نہ آسکی۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز کی غزہ بھر میں رہائشی عمارتوں، خیموں اور راہ چلتے فلسطینیوں پر بمباری جاری رہی، 24گھنٹے میں 96 فلسطینی شہید، 139 زخمی ہو گئے، بیت…
اسرائیلی فوج کا لبنان پر حملہ، 145 سے زیادہ مقامات پر بمباری، 60 سے زائد افراد شہید
اسرائیلی فوج نے لبنان پر بڑا حملہ کر دیا، 24 گھنٹوں میں 145 سے زیادہ مقامات پر بمباری کی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کو اسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت اور دیگر شہروں میں رہائشی عمارتوں، گرجا گھروں، طبی مراکز کو نشانہ…
شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج کےکیپٹن سمیت 2 اہلکار ہلاک
شمالی غزہ میں فلسطنیی مزاحمت کاروں کےحملے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔اسرائیلی فوج کے مطابق دونوں فوجی آج صبح شمالی غزہ کے علاقے بیت لاحیہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں سے فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوئے۔
ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں…
مقبوضہ فلسطین پر یمن کی مسلح افواج کے ڈرون حملے
یمن کی مسلح افواج نے جنوبی مقبوضہ فلسطین میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ کیا ہےیمن کی مسلح افواج نے آج ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے مقبوضہ جنوبی فلسطین میں واقع ام الرشراش نامی علاقے میں ایک اہم ہدف پر متعدد ڈرون برسائے ہیں۔
یمن کی مسلح…
شہید حسن نصراللہ کے میڈیا ایڈوائزر اور حزب اللہ کی میڈیا سیل کے سربراہ شہید محمدعفیف کون تھے؟
حزب اللہ کی میڈیا سیل کے سربراہ محمد عفیف آج بیروت میں رأس النبع پر قدس کی غاصب اور جابرصیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہو گئے۔شہید محمدعفیف نے 1983 میں حزب اللہ میں شمولیت اختیار کی تھی اور اس گروپ کے بانی ارکان میں شمار ہوتےتھے۔
انہوں…
عراقی مزاحمت کا مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندرگاہ پر ڈرون سےحملہ
عراق کی تحریک اسلامی مزاحمت نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندرگاہ پر تین ڈرون حملے کئے ہیں ۔
عراق کی اولیاء الدم نامی مزاحمتی تنظیم نے ایک بیان جاری کر کے اس حملے کی خبر دی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے ایلات علاقے…