براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

صیہونی حکومت کی بمباری میں حزب اللہ کے میڈیا چیف محمد عفیف شہید ہو گئے

ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ کے میڈیا چیف محمد عفیف کو بیروت میں رأس النبع پر صیہونی حکومت کے حملے کے دوران شہید کر دیا گیا ہے۔ الجزیرہ نیوز چینل نے سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ حزب اللہ کی میڈیا سیل کے سربراہ محمد عفیف…

حزب اللہ لبنان نے جنوبی تل ابیب پر ڈرون حملہ کیا

صیہونی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطینی سرزمینوں میں حزب اللہ کے ڈرون کے داخل ہونے کے بعد نیس تسیونا اور مقبوضہ فلسطینی سرزمین کے دوسرے مرکزی علاقوں میں خطرے کے سائرن بجائے گئے۔ صیہونی فوج نے بھی تصدیق کی ہےکہ ایک مشکوک شے…

امریکہ صیہونی حکومت کے جنگی جرائم میں شریک ہے، حماس کا بیان

فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں نسل کشی کے بارے میں بین الاقوامی کمیٹی کی رپورٹ کی تردید میں امریکی وزارت خارجہ کا بیان عصرجدید کے وحشیانہ ترین جرائم میں امریکی مشارکت کی ترجمانی کرتا ہے۔ حماس نے ایک بیان جاری…

یمن کی مسلح افواج کے مقابلے میں امریکی فوج کی ناتوانی کا اعتراف

اکسیوس ویب سائٹ کے مطابق امریکی نائب وزیر جنگ اور امریکی ہتھیاروں کی فروخت سے متعلق ایک اعلی عہدیدار بل لاپلانٹ نے کہا ہے کہ یمن کی مسلح افواج ایسے بلسٹیک میزائلوں کی ٹیکنالوجی رکھتی ہیں جو صرف دنیا کے ترقی یافتہ ملکوں کے پاس رہی ہے۔ انہوں…

اسرائیل کے شمالی غزہ اور لبنان پر حملوں میں 96 افراد شہید، درجنوں زخمی

اسرائیل نے شمالی غزہ اور لبنان پر حملے کرتے ہوئے مزید 96 افراد کو شہید اور درجنوں کو زخمی کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مزید 37 فلسطینی شہید ہوگئے، پناہ گزین الشاطئی کیمپ پر بھی بمباری کی گئی جہاں…

غزہ : سکول میں پناہ گزین خاندانوں پر اسرائیلی بمباری، 10فلسطینی شہید

غزہ : اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے شاتی پناہ گزین کیمپ پر بمباری کے نتیجے میں 10 فلسطینی شہید ہوگئے ۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے پناہ گزین کیمپوں اور سکولوں کی عمارات پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ میں شاتی کے علاقے میں ایک سکول…

بیروت میں رہائشی علاقوں کو نشانہ بنا کر اسرائیلی فورسز نے 59 لبنانی شہید کر دیے

لبنان پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری میں 59 لبنانی شہید ہو گئے، جب کہ 128 زخمی ہوئے۔ لبنان کی وزارت صحت کے مطابق صہیونی فورسز نے جنوبی بیروت میں رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا، اسرائیلی…

حماس کے ہاتھوں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ قسام بریگیڈ نے شمالی غزہ میں 3 اسرائیلی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق قسام بریگیڈ نے ٹیلی گرام پر جاری ایک بیان میں بتایا کہ حماس نے بیت لاہیا شہر کے شمال میں عباس کلیانی…

اسرائیلی جنگی طیاروں کے بیروت پر متعدد فضائی حملے

لبنان کے دارالحکومت بیروت پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی جانب سے بمباری کا سلسلہ جاری ہے، چند گھنٹوں میں اسرائیلی جنگی طیاروں نے متعدد فضائی حملے کیے ہیں۔ عرب میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے بیروت کے جنوبی ٹاؤن ضاحیہ…

جنگ بندی کو تیار ہیں ، ٹرمپ اسرائیل پر دباؤ ڈالیں : حماس

فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس کے ایک سینیئر رہنما باسم نعیم نے کہا ہے کہ حماس غزہ میں جنگ بندی کے لیے تیار ہے، تاہم نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو چاہیے کہ وہ اسرائیل پر جارحیت کے خاتمے کے لیے دباؤ ڈالیں۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق باسم…