براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

اسرائیل کی بیروت کے جنوبی مضافات پر بدترین بمباری، 78 لبنانی شہید

اسرائیلی فورسز کے لبنان پر حملے جاری رہے، مختلف علاقوں میں بدترین بمباری کی گئی۔اسرائیلی فورسز کی بیروت کے جنوبی مضافات میں گولہ باری سے مزید 78 لبنانی شہید جبکہ 122 سے زائد زخمی ہوگئے، لبنان میں شہدا کی مجموعی تعداد 3 ہزار 445 ہوگئی، 14…

غزہ میں دم توڑتی انسانیت، دہشتگرد غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کو چار سو چھے دن مکمل

غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کو آج چار سو چھے دن مکمل ہوچکے ہیں جبکہ اس غاصب حکومت کے جارحانہ اقدامات مسلسل جاری ہیں۔موصولہ اطلاعات کے مطابق غزہ پر صیہونی جارحیت کو چار سو چھ دن مکمل ہونے کے باوجود شمالی غزہ پٹی کی صورتحال دوسرے…

لبنان پر دہشتگرد صیہونی حکومت کی بمباری جاری، شہداء کی تعداد میں اضافہ

صیہونی حکومت نے آج جنوبی لبنان کے الغبیری علاقے پر شدید بمباری کی ہے۔موصولہ رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں نے آج ضاحیہ میں واقع علاقے الغبیری پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔ صیہونی فوجیوں نے اس علاقے کو متعدد بار اپنے حملوں کا نشانہ بنایا…

رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کی شامی صدر سے ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی لاریجانی نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں، خطے کی صورتحال، بالخصوص صیہونی حکومت کی مسلسل دہشتگردی کے نتیجے میں غزہ اور لبنان میں پیدا ہونے والے حالات پر تبادلہ خیال کیا۔ ارنا کے مطابق رہبر انقلاب…

افسوس اکثر عرب اور اسلامی حکمراں امریکہ کے کہنے پر صیہونی پروجکٹ میں شامل: عبدالملک الحوثی

انصاراللہ یمن کے رہبر نے جمعرا ت کو اپنے خطاب میں کہا کہ امریکا کے بنکر بسٹر بموں اور بھوک کے اسلحے سے غزہ کے عوام کی نسل کشی کی جارہی ہے اور انہیں دربدر کیا جارہا ہے۔ ارنا کے مطابق انصاراللہ یمن کے رہبر سید عبدالملک الحوثی نے جمعرات کو…

شام پر دہشتگرد صیہونی حکومت نے پھر کیا حملہ

شام کے شہر حمص میں فضائی حملے اور اس کے بعد ایئر ڈیفینس سسٹم کے فعال ہونے خبریں ہیں۔شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حمص شہر کی فضاؤں میں اس وقت دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں جب علاقے میں لگے شامی فوج کے ایئر ڈیفینس سسٹم نے…

لبیک یا نصراللہ: اسرائیل کی وزارت جنگ پر میزائلوں اور خودکش ڈرونز سے حملہ

حزب اللہ نے ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقوں اور اسی طرح تل ابیب میں اسرائیل کی وزارت جنگ کو میزائل اور ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔ لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ خیبر آپریشن کے دائرے میں لبیک…

حزب اللہ کے "فادی ” 6 نامی میزائل کی رونمائی

حزب اللہ نے "فادی 6 میزائل کی تصاویر اور اس کی صلاحیتوں کی ویڈیو جاری کردی۔حزب اللہ کی جانب سے جاری شدہ اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ یہ میزائل 225 کلومیٹر کی دوری تک اپنے اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے اور 140 کلوگرام کا وارہیڈ اس پر نصب ہے۔…

لبنان میں حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں 6 اسرائیلی فوجی ہلاک

اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اس کے 6 اہلکار حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں مارے گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ جھڑپ اس وقت ہوئی جب برّی کارروائیوں کو وسعت دینے کے لیے اسرائیلی فوجی اپنی سرحد سے ایک لبنانی دیہات میں داخل ہوگئے اور چاروں…

المواصی سیف زون میں کیمپ پر اسرائیلی بم نے ہولناک گڑھا بنا دیا

المواصی سیف زون میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر اسرائیلی بم نے ہولناک گڑھا بنا دیا ہے۔الجزیرہ اور انادولو کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران نام نہاد سیف زون میں کئی اسرائیلی حملوں کی اطلاع دی گئی ہے، جن میں ایک تباہ کن حملہ بھی شامل ہے…