براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

اسرائیلی فورسز نے ایک ماہ میں غزہ میں 20 امدادی کارکنوں کو قتلکیا

اسرائیلی فوج نے گزشتہ ماہ غزہ میں 20 امدادی کارکنوں کو قتل کیا۔غزہ میں انسانی ہمدردی کے لیے کام کرنے والے گروپوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے 10 اکتوبر سے 13 نومبر کے درمیان غزہ میں کم از کم 20 امدادی کارکنوں کو جان سے مارا ہے، جن میں…

غزہ کیمپ میں بمباری سے شہید والدین کی 9 سالہ بیٹی بھی اسپتال میں خاموشی سے دم توڑ گئی

شمالی غزہ میں پناہ گزینوں کے کیمپ میں بمباری سے شہید والدین کی 9 سالہ بیٹی بھی اسپتال میں خاموشی سے دم توڑ گئی۔الجزیرہ کے مطابق دیر البلح کے الاقصیٰ شہدا اسپتال میں دو روز قبل نو سالہ بچی اس وقت شدید زخمی حالت میں لائی گئی تھی، جب اس کے…

اسرائیلی فورسز کی غزہ میں گولہ باری، 24 گھنٹوں میں 47 فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز کی وسطی غزہ اور اطراف میں گولہ باری اور ڈرون حملے جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 47 فلسطینی شہید جبکہ 182 افراد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فوج نے امداد لینے والے بے گھر فلسطینیوں پر بھی بم گرا دیئے، صیہونی…

غزہ میں 50 ہزار سے زائد بچوں کے فوری علاج میں مدد کی جائے: اقوام متحدہ کی اپیل

اقوام متحدہ نے اپیل کی ہے کہ غزہ میں 50 ہزار سے زائد بچوں کے فوری علاج میں مدد کی جائے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر برائے انسانی امور ’اوچا‘ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں 50,000 سے زیادہ بچوں کو دائمی غذائی قلت کی وجہ…

دنیا بھر کے انصاف پسند لوگوں سے حماس کی خاص اپیل

حماس نے دنیا بھر کے عوام سے اپیل کی ہے کہ غزہ میں نسل کشی اور اس پٹی کے شمالی علاقوں کے شدید محاصرے کے خلاف اپنی تحریکوں میں شدت لائیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں تمام اقوام، عرب…

حزب اللہ کا دندان شکن جواب، صیہونی بستیوں پر میزائلوں اور راکٹوں کی بارش

حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں صیہونی دشمن پر کاری ضرب لگائی ہے۔ حزب اللہ لبنان نے منگل کی شب ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ اس کے مجاہدین نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں صیہونی بستیوں منجملہ مالکیہ پر دسیوں راکٹ اور میزائل…

بیروت کے مضافاتی علاقوں پر اسرائیلی بمباری کی وجہ سامنے آگئی

صیہونی حکومت نے آج پھر جنوبی بیروت کے مضافاتی علاقوں پر بمباری کی ہے۔ صیہونی حکومت نے آج صبح جنوبی بیروت میں واقع حارہ حریک علاقے کے باشندوں کو یہ علاقہ چھوڑ دینے کو کہا اور اس کے بعد اس علاقے پر بمباری کر دی ۔ بیروت سے خبری ذرائع نے…

یمنی مجاہدین نے امریکی بحری جہازوں کو میزائلوں اور خودکش ڈرونز سے نشانہ بنایا

یمنی فورسز نے امریکی بحری جہازوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیر جنرل یحییٰ سریع نے اس حوالے سے ایک بیان میں کہا ہے کہ یمنی فورسز نے ایک کارروائی میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہام کو کروز میزائلوں…

شمالی غزہ میں 4 صیہونی فوجی ہلاک

صیہونی فوج نے شمالی غزہ میں حماس کے ہاتھوں اپنے 4 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا۔صیہونی فوج کے ترجمان کے بیان کے مطابق شمالی غزہ میں پیر کو لڑائی کے دوران 4  فوجی ہلاک ہوئے۔ ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں میں اسٹاف سارجنٹ اور…

صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز مسترد: لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر

لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے جنگ بندی کے کسی بھی ایسے حل کو مسترد کرنے پر زور دیتے ہوئے کہ جس سے ملک اور لبنان کی قومی خودمختاری کو نقصان پہنچے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج میدان میں کچھ بھی بدلنے میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں اور جیسا کہ یقینی ہے…