براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
عرب ممالک اسرائیل سے تعلقات ختم کریں، حماس
حماس کے عہدیدار عبدالرحمان نے عرب ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عرب ممالک کو اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے چاہئیں اور اسرائیلی جارحیت روکنے کیلئے جو ممکن کوشش…
اسرائیل کے فضائی حملے، مسجد پر بھی بمباری، مزید 27 فلسطینی شہید
اسرائیلی فورسز کے غزہ کے بے گھر فلسطینیوں پر حملے تھم نہ سکے، اسرائیلی فضائی حملے میں صبح سے اب تک 27 فلسطینی لقمہ اجل بن گئے۔
دیرالبلاح میں مسجد پر فضائی حملے میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے اور متعدد زخمی بھی ہوئے، خان یونس کے المواسی علاقے…
اسرائیل کا لبنانی صوبے ماونٹ میں بڑا فضائی حملہ، 7 بچوں سمیت 23 شہری شہید
لبنانی صوبے ماونٹ میں اسرائیل کے بڑے فضائی حملے میں 7 بچوں سمیت 23 شہری لقمہ اجل بن گئے۔مشغر اور سہمر میں بمباری سے 4 افراد شہید جبکہ 7 زخمی ہوئے، لبنان وزارت صحت کے مطابق شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، لبنان میں شہدا کی تعداد 3 ہزار 186…
عالمی تنظیموں نے اسرائیل کو غزہ میں انسانی صورتحال بہتر بنانے میں ناکام قرار دیدیا
غزہ کی صورتحال سے متعلق 8 عالمی امدادی تنظیموں نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں انسانی صورتحال کو بہتر بنانے میں ناکام رہا ہے۔مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ اسرائیلی اقدامات سے شمالی غزہ کی صورتحال ڈرامائی طور پر خراب…
شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے راکٹ حملے میں 2 اسرائیلی ہلاک
شمالی اسرائیل کے شہر نہریہ میں حزب اللہ کے راکٹ حملے میں 2 اسرائیلی ہلاک ہوگئے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کی جانب سے 10 سے زیادہ راکٹ فائر کیے گئے جن میں سے کچھ فضا میں ہی تباہ کردیے گئے جبکہ کچھ مختلف مقامات پر آکر…
حزب اللہ کے میزائل حملے، تل ابیب دھماکوں سے لرز اٹھا، نہاریہ میں 4 صیہونی ہلاک و زخمی
حزب اللہ کے بڑے میزائل حملوں کے بعد عبرانی ذرائع نے کئی دھماکوں کی اطلاع دی ہے۔صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں حزب اللہ کے زبردست میزائل حملوں کے نتیجے میں نہاریہ اور کابری میں کم از کم دو صیہونیوں کے ہلاک اور دو…
صیہونی جنگی طیاروں کی شدید بمباری ضاحیہ میں بڑے پیمانے پر تباہی
جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر صیہونی دہشتگردوں کے اندھا دھند حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔لبنانی ذرائع ابلاغ کے مطابق چند گھنٹے قبل صیہونی دہشتگردوں کے جنگی طیاروں نے بیروت کے بئرالعبد، الجاموس، اللیلکی اور الغُبیری سمیت مختلف علاقوں پر شدید…
یمن کے آبی حدود میں کئی دھماکے
یمن کے آبی حدود میں ایک سکیوررٹی واقعہ پیش آیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برٹش میری ٹائم ٹریڈ آرگنائزیشن نے اعلان کیا کہ یمن میں حدیدہ سے ستر ناٹیکل میل جنوب مغرب میں ایک سیکورٹی واقعہ پیش آیا ہے۔مذکورہ برطانوی تنظیم کے مطابق ایک بحری…
غزہ جنگ کے 400 دن، اسرائیل اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہيں کرسکا
صیہونی حکومت جنگ غزہ میں چار سو سے زیادہ دن پورے ہونے کے باوجود اپنا کوئی ہدف حاصل نہيں کر سکی ہے اور وہ مظلوم فلسطینیوں کے خلاف مسلسل اپنے جارحانہ اقدامات اور حملوں کو جاری رکھے ہوئے ہے۔
غاصب صیہونی حکومت مظلوم فلسطینیوں کے خلاف اپنے…
امریکہ اور برطانیہ کی شدید بمباری کے باوجود یمن اپنے موقف پر قائم
جارح امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے متعدد علاقوں پر بمباری کی ہے۔
یمنی ذرائع ابلاغ کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب جارح امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے تین مرحلوں میں الحدیدہ صوبہ کے الفارہ اور التحیتا…