براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

جنوبی لبنان کے شہر صور پر صیہونی دہشتگردوں کی شدید بمباری، متعدد افراد شہید و زخمی

جنوبی لبنان کے شہر صور پر صیہونی دہشتگردوں کی بمباری میں کم از کم تین عام شہریوں کے شہید ہونے کی خبر ہے۔ارنا نے لبنانی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ صیہونی ٹولے کے جنگی طیاروں نے آج جنوبی لبنان کے شہر صور میں ایک رہائشی عمارت پر بمباری کی…

صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے متعدد حملے

حزب اللہ لبنان نے متعدد صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کے عوام اور تحریک استقامت کی حمایت اور لبنان و لبنانی عوام کے دفاع میں آج مقبوضہ شمالی فلسطین کے علاقے مارون الراس…

غزہ اور لبنان میں اسرائیلی فوجیوں کو منہ توڑ جواب، 26 فوجی زخمی

غزہ اور لبنان میں اسرائیلی فوجیوں کو ان کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جا رہا ہے، شمالی غزہ میں 4 جب کہ لبنان میں 2 اسرائیلی فوجی مارے گئے، جب کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 26 صہیونی فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی…

اسرائیلی فوج کی لبنان پر بمباری، 53 شہید، درجنوں زخمی

اسرائیلی فوج کے لبنان پر فضائی حملوں کے نتیجے میں 24 گھنٹوں کے دوران 53 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی وزارت صحت نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 53…

القسام بریگیڈ کا حملہ، 4 اسرائیلی فوجی واصل جہنم

القسام بریگیڈ نے حملہ کرکے میجر سمیت 4 اسرائیلی فوجیوں کو جہنم واصل کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں القسام بریگیڈ نے اسرائیلی فوجیوں پر تابڑ توڑ حملے کئے، جس کے نتیجے میں میجر سمیت 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 11…

اسرائیل نے لبنان کے انتہائی شمالی علاقے عکار پر بم برسا دیئے، 14 افراد شہید

اسرائیل نے لبنان کے انتہائی شمالی علاقے عکار پر بھی بم برسا دیئے۔لبنان کے سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پیر کی شام ایک اسرائیلی حملے میں لبنان کے انتہائی شمالی کے علاقے عکار میں واقع ایک گاؤں میں ایک گھر کو نشانہ بنایا گیا، اس حملے میں…

غزہ: اسرائیل کی جنگی طیاروں اور ٹینکوں سے بمباری ، 30 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ کے علاقے نصیرات میں ٹینکوں کی مدد سے اتوار اور پیر کی درمیانی رات ایک بڑی کارروائی شروع کر کے کم از کم 30 فلسطینیوں کو شہید کر دیا، زمینی حملے کا ہدف نصیرات پناہ گزین کیمپ تھا۔عرب میڈیا کے مطابق ایک مقامی فلسطینی کے…

نجیب میقاتی کا عالمی برادری پر گروپوں کے بجائے لبنان کی بھرپور حمایت کرنے کا مطالبہ

لبنان کے نگران وزیراعظم نجیب میقاتی نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری کوچاہئے کے وہ گروپوں کے بجائے لبنان کی بھرپور حمایت کرے۔میڈیارپورٹ کے مطابق لبنانی وزیراعظم نے ریاض میں عرب سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کو بھی ہلکی تنقید کا…

اسرائیلی فوج کے پناہ گزینوں کے کیمپوں پر حملے، 28 فلسطینی شہید

صیہونی فوج کی جانب سے غزہ پر حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں مزید 28 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز پہلے نصیرت مہاجرکیمپ میں پناہ گزینوں پربمباری کی جس کے بعد زخمیوں اور لاشوں کو العودہ اسپتال منتقل کیا گیا…

غزہ ، جنوبی لبنان میں حملے کے دوران6 اسرائیلی فوجی ہلاک

تل ابیب: غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ جنوبی لبنان میں بھی جھڑپوں میں 2 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں 11 جبکہ جنوبی لبنان میں 7 فوجی زخمی بھی ہوئے۔ اسرائیلی میڈیا کے…