براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

اسرائیلی فوجی غزہ اور لبنان جنگ سے فرار اختیار کرنے لگے

اسرائیلی فوج کے ریزرو اہلکار غزہ اور لبنان کی جنگ سے فرار اختیار کرنے لگے۔اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج (آئی ڈی ایف) کو فوجیوں کی تعداد میں کمی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔آئی ڈی ایف کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق طویل…

حزب اللہ لبنان کی بڑی کارروائیاں، صیہونیوں کو بھاری نقصان کا سامنا

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کی بستیوں، فوجیوں اور فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کے لیے کئی فضائی اور زمینی کارروائیاں انجام دی ہیں۔ حزب اللہ لبنان نے آج ایک بیان میں کہا ہے کہ عیترون قصبے میں صیہونی حکومت کی پیدل…

غزہ: اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، 2 روز میں 85 فلسطینی شہید

اسرائیل فورسز کے غزہ میں دو روز کے دوران حملوں میں 85 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ، لبنان اور شام میں حملے کیے جہاں غزہ کے جبالیہ کیمپ پر پیر کے روز کیے جانے والے حملے میں 36 فلسطینی شہید ہوگئے۔ رپورٹس کے…

غزہ میں ظلم کی ساری حدیں پار، شہدا کی تعداد 44 ہزار کے نزدیک

فلسطین کی وزارت صحت نے آج اعلان کیا ہے کہ غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تینتالیس ہزار چھے سو تین ہو گئی ہے۔ فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ کے خلاف غاصب…

امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں کی یمن پر شدید بمباری

پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صنعا اور عمران پر بمباری کی ہے۔ المسیرہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے صنعا کے…

غزہ انسانوں کے ہاتھوں انجام پانے والی بربریت اور تباہی کا منظر

شمالی غزہ میں صیہونی حکومت کے تازہ ترین حملوں میں بتیس سے زیادہ فلسطینی شہری شہید ہوگئے۔ قابض صیہونی فوج نے اپنے تازہ ترین حملوں میں شمالی غزہ میں واقع جبالیا کیمپ میں غزہ کی قدیم شاہراہ پر ایک رہائشی کمپلیکس پر بمباری کردی جس میں تیرہ…

لبنان پر دہشتگرد صیہونی حکومت کی بمباری جاری، شہداء کی تعداد 3100 سے تجاوز کرگئی ہے

لبنان پر دہشتگرد صہیونی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں 3100 سے زائد شہید اور 13 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ لبنانی وزارت صحت نے صہیونی حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک بیروت اور دیگر شہروں پر…

حزب اللہ کی جوابی کارروائیاں تیز، صیہونی فوج کے ہیڈ کوارٹرز، فوجی اڈوں اور صیہونی بستیوں پر تابڑ توڑ…

حزب اللہ نے اپنی جوابی کارروائیوں کی سطح کو مزید تیز کرتے ہوئے غاصب صیہونی فوج کے ہیڈ کوارٹرز، فوجی اڈوں اور صہیونی بستیوں کو اپنے نشانے پر لے لیا ہے۔ حزب اللہ کے میڈیا ذرائع کے مطابق تل ابیب کے مضافاتی علاقوں، حیفا اور نہاریا میں الجلیل…

حماس کا دفتر بند کیا نہ رہنماؤں کو ملک چھوڑنے کا کہا ہے؛ قطر

قطر کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ جنگ بندی پر مذاکرات کو عارضی طور پر معطل کر رہا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکی سفارت کار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ قطر نے حماس…

حزب اللہ کا تل ابیب کے جنوب میں فوجی کارخانے پر میزائل حملہ،ویڈیوجاری

حزب اللہ نے پہلی بار لبنان کی سرحد سے ایک سو بتیس کلومیٹر کے فاصلے پر تل ابیب کے جنوب میں واقع فوجی کارخانے ملام پر مخصوص میزائل سے حملہ کیا ہےحزب اللہ نے سنیچر کی رات ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے شہر صفد پر دو بار…