براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

لبنان پر دہشتگرد صیہونیوں کی بمباری جاری، شہداء کی تعداد 3100 سے متجاوز

لبنان پر دہشتگرد صہیونی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں 3100 سے زائد شہید اور 13 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں تفصیلات کے مطابق لبنانی وزارت صحت نے صہیونی حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک بیروت اور…

شہید سید حسن نصراللہ کی شہادت نے جہنمی قاتلوں کو اور زیادہ بے نقاب کردیا، ڈاکٹر باقر قالیباف

اسپیکر پارلیمان ڈاکٹر محمد باقرقالیباف نے "مکتب نصراللہ" کے زیرعنوان منعقدہ بین الاقوامی سیمینار سے خطاب میں کہا کہ اس شہادت نے ثابت کردیا کہ جرائم پیشہ صیہونیوں سے سازباز بے فائدہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں معلوم ہونا چاہئے کہ اس شہادت سے…

غزہ میں اسرائیلی بربریت کو 400 دن مکمل، نسل کشی کا سلسلہ نہ تھم سکا

غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی اور یک طرفہ جنگ کو 400 دن مکمل ہو گئے لیکن فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تازہ اسرائیلی حملوں میں مزید 40 فلسطینی شہید ہو گئے، صیہونی فورسز کے حملوں میں اب تک 43 ہزار سے زائد…

اسرائیل کے لبنان پر حملے تیز، مزید 31 افراد شہید

غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید چوالیس فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 43 ہزار 552 ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجسنی کے مطابق لبنانی وزارت صحت نے بتایا کہ حزب اللہ کے خلاف اسرائیل نے…

غزہ: مسلسل اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 23 فلسطینی شہید

غزہ میں مسلسل اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 23 فلسطینی شہید ہوگئے۔ گزشتہ صبح سویرے سے رات گئے تک اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی، نصیرات اور بیت لاہیہ کے علاقوں کو نشانہ بنایا، مغربی کنارے میں بھی 2 فلسطینیوں کو شہید کردیا…

یمنی عوام کو سلام، لبنان اور فلسطین کی حمایت میں لاکھوں مظاہرین کا اجتماع

یمن کے لاکھوں شہریوں نے مختلف علاقوں منجملہ صعدہ، ریمہ، مآرب، اور مختلف دیگر علاقوں میں فلسطین اور لبنان کے عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔ یمنی عوام نے اپنے ان مظاہروں میں لبنان و فلسطین کے عوام سے اپنی یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے…

عراقی ڈرونوں کا دہشتگرد اسرا‏ئیلی فوجی اڈوں پر زبردست حملہ

عراق کی اسلامی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے شمال میں ایک فوجی مرکز پر دو بار ڈرون حملہ کیا ہے۔ ارنا کے مطابق عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے فلسطین اور لبنان کے مظلوم عوام کی حمایت نیز عام…

فلسطینی کنبوں کی جلاوطنی فسطائی غاصبوں کا ایک اور مجرمانہ اقدام

فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کنیسٹ کے نئے قانون کو اس کی نسل پرستی کا ثبوت قرار دیا ہے۔ حماس نےاپنے بیان میں کہا ہے کہ شہادت پسندانہ کارروائی کے بہانے فلسطینی کنبوں کی جلاوطنی صیہونی…

غاصب اسرائیل کا جارحانہ اقدام اقوام متحدہ کے منشور کے منافی اورایران کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے:…

اسلامی تعاون تنظیم نے ایک بیان جاری کر کے ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی حالیہ جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم نے غاصب اسرائیل کے جارحانہ اقدام کو بین الاقوامی قوانین اوراقوام متحدہ کے منشور کے منافی اور…

یمنی مجاہدین نے امریکہ کے جدید اور مہنگے ڈرون ایم کیو نائن کو کیا شکار

میڈیا ذرائع نے یمن کے آسمان میں ایک امریکی ڈرون ایم کیو نائن کو مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔ المیادین کے نامہ نگار کے مطابق یمنی فوج نے یمن کے شمال مشرق میں واقع صوبہ الجوف کی فضا میں ایم کیو نائن قسم کے ایک امریکی ڈرون کو مار گرایا ہے۔…