براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

صیہونیوں کے ہاتھوں ایک ہفتے کے دوران ۳۰ نسل کشی کے واقعات، سیدعبدالملک بدرالدین الحوثی

یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے غزہ اور لبنان پر صیہونیوں کے جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہفتے کے اندر غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کے ہاتھوں 1300 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ یمن کی تحریک…

غزہ میں صیہونیوں کی درندگی جاری، مزید درجنوں فلسطینی شہید

غزہ میں صیہونیوں کی درندگی جاری، مزید درجنوں فلسطینی شہید غزہ کے مختلف علاقوں پر صہیونی حکومت کے حملے میں مزید درجنوں فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی حکومت شمالی غزہ کے جبالیا کیمپ پر شدید حملہ کررہی ہے جس…

غزہ: اسرائیلی فوج کا کمال عدوان ہسپتال پر پھر دھاوا، تازہ حملوں میں 27 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کے غزہ میں مظلوم فلسطینی پناہ گزینوں پر حملے جاری رہے۔ اسرائیلی فوج نے کمال عدوان ہسپتال پر پھر دھاوا بول دیا، تازہ حملوں میں 27 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، غزہ کی شمالی پٹی میں 19 فلسطینی صیہونی بربریت کا…

اسرائیل کا لبنانی شہرصیدا میں ڈرون حملہ، 3 افراد جاں بحق، 4 یونیفل اہلکار زخمی

لبنان کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی حملے جاری ہیں اور ایک اسرائیلی ڈرون نے جنوبی شہر صیدا میں لبنانی فوج کی چوکی کے قریب ایک کار کو نشانہ بنا ڈالا، اس ڈرون حملے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنانی فوج نے اعلان کیا…

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملہ، حسن نصراللہ کے چچا 3 بیٹوں سمیت شہید

لبنانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایک اسرائیلی طیارے کے حملے میں حسن نصراللہ کے چچا عبداللہ نصر اللہ، ان کے تین بچے اور ان کا ایک پوتا شہید ہوگئے ۔ عرب میڈیا کے مطابق شہید ابو حیدر عبداللہ حزب اللہ کے مرحوم سیکرٹری جنرل حسن نصر…

حزب اللہ کے اسرائیل پر 120 راکٹ حملے، ایک اسرائیل فوجی مارا گیا

بنان کی  مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل پر 120 راکٹس داغ دیے  جس دوران ایک  اسرائیلی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فورسز  نے  لبنان پر وحشیانہ حملے کیے جس کے نتیجے میں 60 افراد…

اسرائیل کے وحشیانہ حملوں اور جارحیت کا سلسلہ جاری

صیہونی حکومت آج بھی علاقے کے باشندوں پر اپنے وحشیانہ حملوں اور اقدامات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ العربی الجدید کی رپورٹ کے مطابق آج جنگ غزہ تین سو اٹھانوے دن میں داخل ہوچکی ہے اور آج بھی غزہ کے مختلف علاقوں خصوصا شمالی علاقوں پر…

حزب اللہ کا صیہونی فوجی ٹھکانوں ، فوجی سائٹوں اور صیہونی فوجی مراکز پر بڑا حملہ

حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوجیوں کی پیشقدمی روکنے اور صیہونی فوجی ٹھکانوں ، فوجی سائٹوں اور صیہونی فوجی مراکز کو جوابی حملوں کا نشانہ بنانے کے لئے چھتیس کامیاب کارروائیاں انجام دی ہیں۔ لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے ایک بیان میں اعلان…

عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت اور نرسنگ ڈے مبارک ہو

کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا 5 جمادی الاول 5 ہجری قمری کو اس دنیا میں تشریف لائیں۔ ایران میں اس دن کو نرسنگ ڈے کا نام دیا گیا ہے۔ آپ کا نام بھی آپ کے جد نامدار حضرت محمدؐ نے “زینب” رکھا، یعنی باپ کی زینت۔ آپ کے…

اسرائیل کی لبنان کے تاریخی شہر پر بمباری؛ 40 افراد شہید

اسرائیل نے لبنان کے مشرقی شہر بعلبک میں تاریخی قلعے اور ایک گنجان آباد محلے کو نشانہ بنایا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فضائی حملے میں سلطنت عثمانیہ کے دور کی ایک تاریخی عمارت تباہ ہوگئی۔ یہ عمارت ایک ایسے علاقے میں واقع ہے…