براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
پورا معاشرہ قبرستان بن چکا’، انروا کے اہلکار نے غزہ کا آنکھوں دیکھا حال بتادیا
غزہ: ایک سال سے جاری جنگ کے بعد غزہ اب ملبے کا ڈھیر بن چکا ہے۔
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انروا) کے اسٹاف ممبر لوئس واٹریج نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے غزہ کی صورتحال کا جائزہ…
حزب اللہ کا پہلی بار کسی اسرائیلی فوجی اڈے کو ڈرون سے نشانہ بنانے کا دعویٰ
حزب اللہ نے پہلی بار کسی اسرائیلی فوجی اڈے کو ڈرون سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہےکہ حیفہ کے قریب بحری اڈے کو بھی ڈرون اور میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔
دوسری جانب حزب اللہ نے اسرائیلی…
ہم وہ کام کریں گے کہ صیہونی میزائلوں اور ڈرون طیاروں کو دیکھ کر چیخنے لگیں: شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ لبنان کے نئے سربراہ نے شہید سید حسن نصراللہ کے چالیسویں کے اجتماع سے خطاب میں کہا ہے کہ بنیامن نتن یاہو کا مقصد لبنان پر قبضہ اور حزب اللہ کی نابودی ہے لیکن ہم وہ کام کریں گے کہ صیہونی میزائلوں اور ڈرون طیاروں کو دیکھتے ہی چیخنے…
اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم سے کوکا کولا کو لگا بڑا دھچکا، فروخت میں تباہ کن حد تک کمی
اسرائیل سے تعلق کے حامل امریکی برانڈز کو ایشیا، مشرقِ وسطیٰ اور یورپ کے بعض حصوں میں بائیکاٹ کا سامنا ہے۔
پاکستان اور ترکیہ میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم کوکا کولا کی فروخت میں تباہ کن حد تک کمی واقع ہوئی ہے۔
جولائی تا ستمبر…
شہید حسن نصراللہ کے چہلم کے موقع پر حزب اللہ نے کی تل ابیب پر میزائلوں کی بارش، بن گورین ایئرپورٹ…
حزب اللہ کے مجاہدین نے تل ابیب اور بن گوریون بین الاقوامی ہوائی ایئرپورٹ کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
المیادین کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے شمال اور مرکز میں خطرے کے سائرن بجنے کی آوازیں سنی گئیں۔
سائرن کی آواز تل ابیب کے شمال…
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملہ
عراق کی تحریک استقامت نے مقبوضہ علاقوں میں اہم صیہونی اہداف پر چھے ڈرون حملے کئے ہیں۔
المیادین کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق عراق کی اسلامی تحریک استقامت نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ عراقی تحریک استقامت کے مجاہدین نے لبنان و…
اسرائیل کا شمالی غزہ میں فضائی حملہ، 20 فلسطینی شہید
اسرائیل کے شمالی غزہ میں فضائی حملے کے نتیجے میں کم از کم 20 فلسطینی جام شہادت نوش کرگئے، شہید ہونے والوں میں اکثریت خواتین اور بچوں کی تھی۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی وزارتِ صحت کی ایمرجنسی سروس کی جانب سے…
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملہ
عراق کی تحریک استقامت نے مقبوضہ علاقوں میں اہم صیہونی اہداف پر چھے ڈرون حملے کئے ہیں۔
المیادین کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق عراق کی اسلامی تحریک استقامت نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ عراقی تحریک استقامت کے مجاہدین نے لبنان و…
اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری، جنوبی لبنان کے 37 دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے
اسرائیلی فوج نے وحشیانہ بمباری کرکے لبنان کے 37 دیہات کو صفحہ ہستی سے ہٹا دیا۔
مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں اسرائیلی حملے جاری ہیں، اسرائیلی فوج کے مطابق وہ حزب اللہ کے خلاف جنگ میں تنظیم کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنا رہی ہے،…
شام میں القصیر کے ارد گرد صیہونی فضائیہ کا حملہ
شامی ذرائع نے شام اور لبنان کی سرحد کے قریب واقع القصیر شہر کے ارد گرد دہشتگرد صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے ذریعے کی گئی جارحیت کی اطلاع دی ہے۔
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق، شام میں المیادین کے رپورٹر نے شام اور لبنان کی سرحد پر…