براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

حزب اللہ نے لبیک یا نصراللہ کے نعرے سے اسرائیل کی بارود بنانے والی فیکٹری کوبنایا نشانہ

اسرائیل کی بارود بنانے والی فیکٹری پر حزب اللہ نے جدید میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔ المیادین کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے غاصب صیہونی حکومت کی حرمون 810 بریگیڈ کے کمانڈ ہیڈ کوارٹر اور حیفا کے جنوب میں بارود…

حزب اللہ کا دنداں شکن جواب، متعدد صیہونی فوجی ٹھکانوں کو بنایا نشانہ

لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والے لبنانیوں کی تعداد بڑھ کر تین ہزار، دو ہو گئی ہے۔ لبنان کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پیر کے روز کی صیہونی جارحیت میں سولہ لبنانی شہید اور نوے دیگر زخمی ہوئے ہیں، اس طرح…

غزہ میں صیہونی فوج کا مرکاوا ٹینک تباہ

حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے شمالی غزہ میں چار اسرائیلی فوجیوں اور ایک مرکاوا ٹینک کو بم حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس نے شمالی غزہ کے جبالیا کیمپ کے القصاصیب محلے میں…

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری ، مزید 37 فلسطینی شہید

غزہ میں صیہونی فوج کی بربریت تھم نہ سکی ، اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 37 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بیت لاحیہ میں ایک گھر پر حملے کے نتیجے میں کم از کم 20 فلسطینی شہید ہو گئے، غزہ شہر کے…

غزہ کے اسپتال میں صرف 4 دن کا بچہ آئی سی یو میں زندہ بچ گیا

غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کے بعد صرف چار دن کا بچہ آئی سی یو میں زندہ بچ گیا۔ ڈاکٹروں نے الجزیرہ کو بتایا کہ ایک چار دن کا بچہ محمد شمالی غزہ کے بیت لاہیا میں کمال عدوان کے اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (ICU) میں واحد زندہ بچ جانے…

غزہ: اسرائیلی فوج کا کمال عدوان پر دوبارہ حملہ، 24 گھنٹوں میں مزید 37 فلسطینی شہید

غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 37 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے کمال عدوان اسپتال پر دوبارہ حملہ کیا گیا جب کہ شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج کا محاصرہ جاری ہے اور…

القسام بریگیڈز نے اسرائیلی فوجیوں اور ٹینک پر حملے کی ویڈیو جاری کردی

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ میں اسرائیلی فوجیوں اور ٹینک پر حملے کی ویڈیو جاری کردی۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹیلیگرام پر جاری کی جانے والی ویڈیو میں اسرائیلی ٹینک اور 4 فوجیوں کو حملے کا نشانہ بنتے ہوئے…

دمشق پر اسرائیل کا حملہ، سیدہ زینب مضافاتی علاقے کو بنایا نشانہ

اسرائیلی فضائی حملے میں دمشق کے قریب شہری مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے رپورٹ کیا ہے کہ "اسرائیلی دشمن نے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں شہری علاقوں کو نشانہ بناتے ہوئے فضائی…

غزہ کے العودہ اسپتال ایندھن سے محروم طبی سرگرمیاں روک گئیں

قابض صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر اپنی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا۔ صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی غزہ میں تل الھوا محلے کی الصناعہ روڈ پر بمباری کی۔ اسکے علاوہ صیہونی فوج نے غزہ کے شمال میں…

یحییٰ سنوار نے شہادت سے 72 گھنٹے پہلے تک کچھ نہیں کھایا تھا، رپورٹ میں انکشاف

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے شہید سربراہ یحییٰ سنوار کی سامنے آنے والی مبینہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ صیہونی فوج کا بہادری سے مقابلہ کرنے والے یحییٰ سنوار نے 3 روز سے کوئی چیز نہیں کھائی تھی۔ 17 اکتوبر 2024 کو اسرائیلی…