براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

غزہ کے ماہی گیر اسرائیلی بمباری سے بے خوف جال لیکر مچھلیاں پکڑنے پہنچ گئے

غزہ کے ماہی گیر اسرائیلی بمباری سے بے خوف ہوکر جال لیکر مچھلیاں پکڑنے پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی بمباری سے بھوک و قحط کی یلغار کے باوجود غزہ کے ماہی گیروں نے اپنے خاندانوں کا پیٹ پالنے کے لئے ساحلی پٹی پر جمع ہو کر مچھلیاں…

ایران پر حملوں کا اسرائیل کو سخت جواب دیا جائے گا: پاسداران انقلاب

پاسداران انقلاب کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نے کہاکہ ایران پر حملوں کا اسرائیل کو سخت جواب دیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاسداران انقلاب کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نےکہا کہ مزاحمتی محاذ اور ایران دشمن کا مقابلہ کرنے اور اسے…

اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بربریت جاری، 55 فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز کی غزہ بھر میں وحشیانہ کارروائیاں جاری، 24گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید 55 فلسطینی شہید اور 192 زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے شمالی علاقے کے محاصرے میں 13 فلسطینیوں شہید ہوئے، اسرائیلی فورسز کا پولیو…

اسرائیلی فوج کا غزہ میں پولیو مرکز پر حملہ، 4 بچوں سمیت 6 افراد زخمی

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں پولیو مرکز پر حملے میں 4 بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق اسرائیلی فورسز نے غزہ میں پولیو مرکز پر گرینیڈ سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 4 بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔…

‘قبرستان میں جگہ نہ ملے تو مجھے گھر میں دفن کر دینا’، فلسطینی کی دلخراش وصیت سامنے آگئی

اسرائیل کی فلسطین میں وحشیانہ بمباری اور جارحیت ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی جاری ہے، ایسے میں ایک بزرگ فلسطینی شہری کی وصیت سامنے آئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شمالی غزہ پر ہونے والی حالیہ بمباری کے…

جنوبی غزہ میں جھڑپوں میں اسرائیلی فوج کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے

جنوبی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں سے جھڑپوں میں اسرائیلی فوج کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے تصدیق کی گئی ہےکہ ہلاک ہونے والے دونوں فوجیوں کا تعلق گیواتی بریگیڈکی شیکڈ بٹالین سے تھا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق فلسطینی…

صیہونیت مخالف کارروائیاں تیز، صرف اکتوبر کے مہینے میں صہیونی فورسز پر 255 حملے

مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں فلسطین کی تحریک استقامت نے اپنی صیہونیت مخالف کارروائیاں تیز کر دی ہیں ۔ فلسطینی تحقیقاتی مرکز کے مطابق غرب اردن میں فلسطینی استقامت کی جانب سے صہیونیوں کے خلاف حملوں میں اضافہ ہوا…

صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملے 21 صیہونی فوجی ہلاک و زخمی

جنوبی لبنان پر صیہونی جارحیت کے جواب میں حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین کے مختلف علاقوں پر تابڑ توڑ میزائل اور ڈرون حملے کئے ہیں۔ تحریک استقامت کے ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین کے مختلف علاقوں اور…

شہداالاقصی ہسپتال میں انسانی صورتحال انتہائی تشویشناک

جارح صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر حملے کرکے متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا۔ فلسطین الیوم نیٹ ورک کی رپورٹ کے مطابق شہدا الاقصی ہسپتال میں انسانی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے اور ریسکیو فورسز زخمیوں…

صنعا میں غزہ اور لبنان کے عوام کی حمایت میں ملین مارچ

یمن کے دارالحکومت صنعا میں امریکہ و صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں غزہ اور لبنان کے عوام کے ساتھ اعلان آمادگی کے زیر عنواں صنعا کے ملین مارچ کے شرکا نے تاکید کی ہے کہ وہ امریکہ، برطانیہ اور مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی ہر…