براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

حیفا پر حزب اللہ لبنان کے میزائل حملے

صہیونی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ لبنان سے مقبوضہ علاقوں پر 15 راکٹ فائر کیے جانے کے باعث الجلیل علیا اور حیفا میں خطرے کی سائرن بج اٹھے۔ المیادین کے نامہ نگار نے یہ بھی بتایا کہ لبنان سے شمالی حیفا کے علاقے کریوت اور صفد کے قریب ایلیت ھشاحر…

القسام بريگیڈ کی زبردست کارروائی، متعدد صیہونی فوجی ہلاک

صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، جمعے کی شام اور ہفتے کی صبح کو غزہ پٹی میں صیہونی فوجیوں پر دو حملے کیے گئے۔ادھر عزالدین قسام بریگیڈ نے ایک باضابطہ بیان جاری کیا جس میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کے شمالی علاقے میں واقع جبالیا کیمپ میں ایک عمارت میں…

حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی اینٹیلیجنس مرکز پر راکٹ حملہ، 11 زخمی

مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے تل ابیب کے قریب اسرائیلی انٹیلیجنس مرکز پرمتعدد راکٹ داغ دئیے۔ عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اس کی جانب سے تل ابیب کے مضافات میں اسرائیل کے 8200  ملٹری انٹیلیجنس یونٹ کے گلیلوٹ…

لبنان سے شمالی حیفاپر یکے بعد دیگرے میزائل حملے،خطرے کے سائرن بج اٹھے

صہیونی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ لبنان سے مقبوضہ علاقوں پر 15 راکٹ فائر کیے جانے کے باعث الجلیل علیا اور حیفا میں خطرے کی سائرن بج اٹھے۔ المیادین کے نامہ نگار نے یہ بھی بتایا کہ لبنان سے شمالی حیفا کے علاقے کریوت اور صفد کے قریب…

ایرانی سپریم لیڈر کا فورسز کو اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے فورسز کو اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت خامنہ ای نے تہران میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کیخلاف اقدامات پر اسرائیل اور امریکا کو سخت جواب ملے گا،…

جنوبی لبنان میں زمینی جنگ میں ایک ہزار صیہونی فوجی ہلاک و زخمی

تحریک استقامت کے آپریشنل روم نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں زمینی جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک تقریبا ایک ہزار صیہونی فوجی ہلاک و زخمی ہو چکے ہیں ۔ تحریک استقامت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی لبنان میں زمینی جنگ شروع ہونے کے بعد…

حزب اللہ کا شہر حیفا پر میزائلی حملہ7 انتہا پسند صیہونی ہلاک

غاصب صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل چودہ نے شہر حیفا کے مشرق میں واقع علاقے کریوت پر حزب اللہ لبنان کے میزائل حملے میں 7 انتہا پسند صیہونیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان سے شہر حیفا کے مشرق میں…

غزہ کے کمال عدوان اسپتال پر صیہونی دہشتگردوں کی بمباری

مرکزی غزہ کے ایک علاقے پر صیہونی دہشتگردوں کی بمباری میں کم از کم سولہ فلسطینی شہریوں کے شہید ہونے کی خبر ہے۔ فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی دہشتگردوں نے ایک بار پھر النصیرات کیمپ پر بمباری کی کہ جس میں سولہ فلسطینی شہید اور متعدد…

اسرائیل جنگ بندی کی کوششوں کو مسترد کررہا ہے، لبنانی وزیراعظم

بیروت : لبنان کے وزیراعظم نجیب میقاتی نے کہا ہے کہ اسرائیل جنگ بندی کی کوششوں کو "مسترد” کر رہا ہے، بیروت کے مضافات میں ہونے والے حالیہ حملے اس کا واضح ثبوت ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے وزیر اعظم نے…

حماس نے جنگ بندی تجاویز پر دوٹوک جواب دیدیا

حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی تجاویز کو اپنے مطالبات کیخلاف قرار دے دیا۔ حماس عہدیدار ابوزہری نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی کی تجاویز ہمارے مطالبات کے برعکس ہیں، قیدیوں کی رہائی کے بعد اسرائیلی اپنی بمباری مزید وحشیانہ کر دے گا۔ انہوں نے…