براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

اسرائیل نے اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم کا دفتر تباہ کر دیا

اسرائیلی فوج نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی انروا کے دفتر پر بلڈوزر چلا دیا۔ العربیہ کے مطابق فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’انروا‘ کے کمشنر فلپ لازارینی نے کہا ہے…

جنوبی لبنان پر اسرائیل کی بمباری سے مزید 30 شہری شہید

جنوبی لبنان پر اسرائیل کی بمباری سے مزید تیس شہری شہید ہوگئے۔ اسرائیل کی جانب سے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دو علاقے فوری خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا، 24 گھنٹے میں مزید چھ میڈیکل ورکرز سمیت 45 لبنانی شہری شہید کر دیئے گئے،…

’خود کو طویل جنگ کیلئے تیار کرو‘، یحییٰ سنوار کا حماس قیادت کے نام آخری پیغام سامنے آگیا

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ شہید یحییٰ سنوار کی آخری وصیت سامنے آگئی۔ 16 اکتوبر کو حماس کے سربراہ یحییٰ سنوارغزہ کے علاقے رفح میں اسرائیلی فورسز سے بہادری کے ساتھ لڑتے ہوئے جام شہادت نوش فرما گئے تھے۔ یحییٰ سنوار…

شمالی مقبوضہ فلسطین اور صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش

حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر میزائل حملے کیے ہیں۔ مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین میں مختلف مقامات پر صہیونی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ موصولہ رپورت…

دشمن کی جارحیت کا جواب نہ دینا توہین اور ذلت قبول کرنا ہے، سیدعبدالملک بدرالدین الحوثی

یمن کے عوامی رہنما عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ جارحیت کا جواب نہ دینا توہین اور ذلت قبول کرنا ہے۔ یمن کے عوامی رہنما عبدالملک الحوثی نے ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایران…

اسرائیلی فوج کے غزہ اور لبنان میں حملے، 140 فلسطینی اور لبنانی شہری شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران 95 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں حملے جاری رکھے ہوئے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیے جانے والے حملوں میں 95 فلسطینی شہید ہوگئے۔ دوسری…

لبنان سے شمالی اسرائیل پر ہونیوالے راکٹ حملے میں 5 افراد ہلاک

لبنان سے شمال اسرائیل پر ہونے والے راکٹ حملے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق آج حزب اللہ کی جانب سے سرحد کے قریب واقع بستی المطلہ پر راکٹ داغے گئے۔ حزب اللہ کے راکٹ حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوئے جن میں ایک…

غزہ میں عارضی جنگ بندی کی تجاویز پر حماس کا ردعمل آگیا

غزہ: حماس نے غزہ میں عارضی جنگ بندی کی تجاویز کو مسترد کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے مصری صدر اور امریکی حکام کی جانب سے پیش کی جانے والی عارضی جنگ بندی تجاویز کو مسترد کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی سے بات…

حزب اللہ کا انتہا پسند صیہونی آبادی کے 4 علاقوں پر میزائلی حملے ، صیہونیوں پر خوف و ہراس طاری

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں انتہا پسند صیہونی آبادی کے چار علاقوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق ‎حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ ان علاقوں پر حملوں اور ان علاقوں کو خالی کئے جانے کے سلسلے میں پہلے ہی…

صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں، صیہونی فوجی پیچھے ہٹنے پر مجبور

مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت نے آج بھی غزہ کے مختلف علاقوں کو ہدف قرار دیتے ہوئے بیت لاہیہ اور جبالیا کیمپ کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج نے غرب اردن میں مختلف علاقوں منجملہ نابلس، طولکرم اور…