براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

مراکش: فرانسیسی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ، فلسطینی مزاحمت کے بارے میں میکرون کے بیان کی مذمت

مراکش کے شہر کاسابلانکا کے ہزاروں شہریوں نے فرانسیسی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ کرکے فلسطینی مزاحمت کے بارے میں صدر ایمانوئل میکرون کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ موصولہ خبروں کے مطابق مراکش کے فوجی دستوں نے طاقت کا استعمال کرتے…

صیہونی دھمکی پر لبنانی رکن پارلیمان کا ردعمل

لبنانی پارلیمنٹ میں مزاحمت کے وفادار دھڑے کے ایک رکن نے صیہونی حکام کی طرف سے حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کے قتل کی دھمکی کے بعد کہا ہے کہ مزاحمت پر ان دھمکیوں کا کوئی اثر نہیں ہے۔ لبنانی پارلیمنٹ میں مزاحمت کے وفادار دھڑے کے رکن حسن فضل…

حزب اللہ کا بلیسٹک میزائلوں سے حیفا بندرگاہ، نتانیا اور الخضیرہ پر کامیاب حملہ، دھماکوں کی آواز دور…

صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق حزب اللہ نے اسرائیل پر حملے میں دو بلیسٹک میزائل استعمال کیے ہیں۔ شہاب نیوز کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ نے تازہ ترین حملوں میں حیفا بندرگاہ، نتانیا اور الخضیرہ کو نشانہ بنایا ہے۔ صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق…

اگلے مورچوں پرموجود مزاحمتی جوان شہادت کے جذبے سے سرشاراور روبرو جنگ کا انتظار کر رہے ہیں: شیخ نعیم…

شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ صیہونی، امریکی اور یورپی مثلث کا ہدف خطے میں مزاحمت کو تباہ کرنا ہے۔ المنار ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل منتخب ہونے کے بعد شیخ نعیم قاسم نے اپنے خطاب میں شہید سید حسن نصراللہ کو مخاطب…

عراقی مجاہدین نے اسرائیل میں ایک اہم ہدف کو ڈرون سے نشانہ بنایا

عراقی مجاہدین نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ کیا ہے۔ عراق کی اسلامی استقامتی تحریک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے آج بدھ کے دن مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے میں ایک اہم ہدف پر ڈرون سے حملہ کیا ہے۔ عراق کی…

حزب اللہ کا اسرائیل پرڈرون حملہ، ہوائی جہاز کے اسپیئر پارٹس کا کارخانہ تباہ

حزب اللہ لبنان نے بدھ کو بھی صیہونی حکومت کے مختلف فوجی اڈوں اور اہم مراکز پر کامیاب حملے کئے ہیں۔ لبنان کے المیادین ٹی وی نے صیہونی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ مقبوضہ علاقے نہاریا کے انڈسٹیریل زون میں حزب اللہ کے ڈرون حملے میں ہوائی…

حزب اللہ لبنان کی بڑی کارروائیاں، صیہونیوں کو بھاری نقصان

حزب اللہ لبنان صیہونیوں کے وحشیانہ جرائم کا جواب دیتے ہوئے غاصب فوج اور صیہونی کالونیوں کے خلاف 19 آپریشن کیے۔ حزب اللہ کے وار میڈیا کے اعلان کے مطابق، پانچ کارروائیاں، الخیام کالونی کے جنوب، مشرق اور جنوب مشرق میں کی گئیں جہاں صیہونی…

حماس اور جہاد اسلامی فلسطین کی جانب سے شیخ نعیم قاسم کی قدردانی

حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے شیخ نعیم قاسم کو لبنان کی حزب اللہ کا سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ حماس نے ایک بیان میں شیخ نعیم قاسم کو لبنان کی حزب اللہ کا سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ بیان میں کہا…

لبنان میں اسرائیلی حملوں میں آج مزید 60 افراد شہید ہوگئے

لبنان میں اسرائیلی حملوں میں آج مزید 60 افراد شہید ہوگئے۔ لبنان کی وزارت صحت کے مطابق منگل کو مشرقی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 60 افراد مارے گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ لبنان پر اسرائیل کا زمینی حملہ شروع ہونے کے بعد یہ ایک دن…

حماس نے جنگ بندی پر بات چیت کیلئے مشروط رضا مندی ظاہر کردی

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینئر رہنما سامی ابو زہر نے اسرائیل سے جنگ بندی پر بات چیت کیلئے رضا مندی ظاہر کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  حماس کے سینئر رہنما سامی ابو زہر نے کہا کہ جنگ بندی بات چیت کے لیے…