براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج کے کیپٹن سمیت 4 اہلکار ہلاک

شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں سے جھڑپوں میں اسرائیلی فوج کے 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کے بیان کے مطابق ہلاک ہونے والے فوجیوں میں ایک کیپٹن اور 3 اسٹاف سارجنٹ شامل ہیں۔ …

غزہ میں 12 ہزار طلبہ شہید، سیکڑوں تعلیمی ادارے جنگ کی نذر ہوگئے

غزہ: 7  اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک تقریباً 12 ہزار فلسطینی طالب علم جان کی بازی  ہار گئے۔ الجزیرہ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہےکہ غزہ کی وزارت تعلیم کے مطابق ایک سال سے جاری جنگ میں اب تک 11 ہزار 852…

غزہ میں اسرائیلی فوج کا رہائشی عمارت پر حملہ، 93 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فوج نے منگل کی صبح بیت الہیہ شہر میں بمباری کی جس کے نتیجے میں 93 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے منگل کی صبح ایک بار پھر بیت الہیہ شہر میں قائم رہائشی عمارتوں پر بمباری کی جس کے…

یمنی ڈرون یونٹ کی اسرائیل پر منفرد کارروائی

یمنی فوج نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین میں غاصب صییہونی حکومت کے اہداف پر حملے کی خبر دی ہے یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی ڈرون یونٹ نے ایک منفرد کارروائی میں مقبوضہ علاقوں کے جنوب…

شیخ نعیم قاسم کے انتخاب کے ساتھ ہی اسرائیل پر حزب اللہ کا میزائل حملہ، کئی صیہونی ہلاک و زخمی

پریس ذرائع نے مقبوضہ شمالی فلسطین پر حزب اللہ لبنان کے میزائل حملےمیں کئی صیہونیوں کے ہلاک و زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔ حزب اللہ لبنان کے نئے سربراہ کی حیثیت سے شیخ نعیم قاسم کے انتخاب کے بعد مقبوصہ شمالی فلسطین پر حزب اللہ کے…

حزب اللہ کے نئے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کون ہیں؟

شیخ نعیم قاسم 1974 سے 1988 تک اسلامی مذہبی تعلیمی انجمن کے سربراہ رہے۔ حزب اللہ کے نئے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم 1953 میں لبنان کے علاقے کفرفیلہ کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے، انہوں نے دینی تعلیم آیت اللہ محمد…

شمالی مقبوضہ فلسطین اور صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش

حزب اللہ لبنان نے حیفا سمیت مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔ مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے کہا ہے کہ حزب اللہ نے جنوبی لبنان سے حیفا سمیت مقبوضہ فلسطین کے دیگر علاقوں پر میزائل حملہ…

دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری، شہداء کی تعداد 43000 سے تجاوز کرگئی

غزہ کے محکمہ صحت نے غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں شہدائے غزہ کی تعداد 43 ہزار سے اور زخمیوں کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کرجانے کی خبر دی ہے۔ ارنا نے فلسطینی میڈیا ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ  غزہ میں فلسطین…

حزب اللہ نے نعیم قاسم کو نیا سربراہ مقرر کردیا

بیروت: حزب اللہ نے نعیم قاسم کو جماعت کا نیا سربراہ مقرر کردیا۔ لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کے ایک ماہ بعد قائم مقام سربراہ نعیم قاسم کو اب باقاعدہ سربراہ منتخب کرلیا ہے۔ نعیم قاسم طویل عرصے تک حسن نصر اللہ…

غزہ میں اسرائیلی فوج کا رہائشی عمارت پر حملہ، 77 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فوج نے منگل کی صبح بیت الہیہ شہر میں بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے منگل کی صبح ایک بار پھر بیت الہیہ شہر میں قائم رہائشی عمارتوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں اب تک 77…