براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ؛ اسرائیلی فوج کی بمباری میں 3 صحافیوں سمیت 53 فلسطینی شہید
غزہ کے شمالی علاقے میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 3 صحافیوں سمیت 53 فلسطینی جب کہ لبنان میں 21 شہری شہید ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے نصیرات کے پناہ گزین کیمپ کے اسکول میں ایک بار پھر بمباری کی جس میں 50…
غزہ کیلئے نئی تجویز:8 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 28 روز کی جنگ بندی
امریکی انٹیلی جنس ادارے سی آئی اے کی جانب سے غزہ میں آٹھ اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 28 روز کی جنگ بندی کی نئی تجویز پیش کی گئی ہے ۔
عرب میڈیا کے مطابق انگریزی ویب سائٹ نے اسرائیلی ذمے داران کو رپورٹ کرتے ہوئے بتایا کہ امریکی…
اسرائیلی فورسز کی لبنان میں بمباری جاری، مزید 21 افراد شہید
اسرائیلی فضائیہ کے بیروت سمیت لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری جاری، 24 گھنٹوں میں مزید21 شہری شہید جبکہ 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق طائر شہر پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے 7 افراد شہید جبکہ 17زخمی ہوئے، جنوبی لبنان کے شہر…
جدید ترین آبدوز کی رونمائی متحارب فوجی اور سیاسی طاقتوں کے لئے سخت پیغام کی حامل
یمن کی مسلح افواج نے شبیہ سازی کے ذریعے تیار کردہ جدید ترین آبدوز " القارعہ " کی رونمائی کردی۔
ارنا نے عرب جرنل نیوز سائٹ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ اس آبدوز کی رونمائی یمن کی مسلح افواج کی بحری مشقوں کے دوران کی گئی جو اتوار کو بحیرہ…
ایران کے خلاف جارحیت کے لئے عراقی فضائی حدود استعمال کرنے پر بغداد کا سخت رد عمل
عراقی حکومت کے ترجمان نے اقوام متحدہ کے نام اپنے احتجاجی نوٹ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جارحیت کے لئے صیہونی حکومت کی جانب سے عراقی فضائی حدود کے استعمال کی مذمت کی ہے۔
عراق کی حکومت کے ترجمان باسم العوادی نے پیر کو کہا ہے کہ عراق…
شمالی غزہ: کھانے کے انتظار میں قطار میں کھڑی معصوم بچی شہید
شمالی غزہ میں اسرائیلی فورسز کی بمباری کے باعث کھانا لینے کیلئے قطار میں کھڑی ننھی بچی بھی جام شہادت نوش کرگئی۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے میں اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں کم از کم 8 فلسطینی شہید…
صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے متعدد حملے
حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے ٹھکانوں اور صیہونی بستیوں کو نشانہ بنانے اور اس حکومت کے متعدد فوجیوں کے ہلاک اور زخمی کرنے کی خبر دی ہے۔
میڈیا ذرائع نے بتایا کہ حزب اللہ نے اپنے تازہ حملے میں الجلیل کے علاقے کو 75…
ممکنہ حملوں کے پیشِ نظر حوثیوں کی مشقیں
یمن کے حوثی ممکنہ حملے کے خلاف دفاعی مشقیں کر رہے ہیں۔
یمن میں حوثیوں نے زمین، سمندر اور فضا سے آنے والے حملوں کی لہروں کے خلاف دفاعی مشقیں کی ہیں۔
گروپ کی مسلح افواج نے یمن کے مغربی ساحلوں پر حکمت عملی کے فوجی مشقوں کی تصاویر جاری…
ایران: جیش العدل کا تفتان پر حملہ، 10سیکیورٹی اہلکار ہلاک
ایران کے شہر تفتان میں عسکریت پسند گروہ جیش العدل کے حملے میں کم ازکم 10 ایرانی سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
ایران کی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے واقعہ سیستان بلوچستان کے ایرانی حدود میں گوہر کوہ پر پیش آیا، مسلح افراد نے پولیس کے…
غزہ کے کمال عدوان اسپتال کے سربراہ اسپتال پر اسرائیلی حملے کے بعد کی صورتحال بتاتے ہوئے آبدیدہ…
شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں کے زد میں آنے والے کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ اسپتال میں صرف 2 ڈاکٹر کام کررہے ہیں۔
کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام ابو صفیہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج…