براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

حزب اللہ سے جھڑپوں میں 5، شمالی غزہ میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک

اسرائیلی فوج نے غزہ اور لبنان میں جھڑپوں میں مزید 6 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی فوج نے آج اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہفتے کی شب لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 14…

صیہونی ایران کے حوالے سے غلط اندازہ لگا رہے ہیں، اسرائیلی حملے پر خامنہ ای کا ردعمل

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیلی حملوں پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے نہ کم سمجھنا چاہیے اور نہ ہی بڑھا چڑھا کر پیش کرنا چاہیے۔ گزشتہ دنوں اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے ایرانی فوجیوں کے اہل خانہ سے بات کرتے…

اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کردیں

غزہ کے شمال میں واقع بیت لاہیہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کی جائے پناہ پر مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری میں پینتالیس فلسطینی شہید اور اسّی دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ غزہ میں حکومت کے اطلاع رسانی کے…

غزہ کے رہائشیوں پر صیہونی فوج کے بدترین حملے جاری، مزید 45 فلسطینی شہید

غزہ کے علاقے بیت الہیہ میں اسرائیلی فوج نے رہائشی عمارتوں پر حملےکیے  جس کے نتیجے میں مزید 45 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے بیت الہیہ میں 6 رہائشی عمارتوں پر حملے کرکے 45 فلسطینیوں کو شہید اور درجنوں کو…

القسام بریگیڈ کی کامیاب کارروائی ایک صیہونی فوجی ہلاک

غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ کے شمال میں واقع جبالیا کیمپ کے شمال میں رزان کے علاقے میں ایک صیہونی فوجی کو ہلاک کر دیا۔ دوسری جانب غاصب صیہونی فوج نے غزہ کے…

عراقی استقامت نے اسرائیل میں ایک اہم ہدف کو بنایا نشانہ

عراق کی اسلامی استقامت نے آج صبح کہا ہےکہ اس نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی حکومت کے ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔ عراق کی اسلامی اسقامت نے آج صبح ایک بیان میں اسرائیل پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔ عراق کی اسلامی استقامت نے اپنے…

لبنان پر صیہونی حکومت کے حملوں میں اب تک 11 صحافی شہید

لبنان کے وزیر صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لبنان پر صیہونی جارحیت کے آغاز سے اب تک 11 صحافی اور 163 طبی اہلکار شہید ہو چکے ہیں۔ خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے بتایا ہے کہ لبنان کے وزیر صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لبنان کے مختلف…

غزہ: اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ایک ہی خاندان کے 13 بچوں سمیت 38 افراد شہید

غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک ہی خاندان کے 13 بچوں سمیت 38 افراد کو شہید کردیا۔ خلیجی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے خان یونس کے علاقے المنارہ میں حملہ کرتے ہوئے 14 بچوں سمیت 38 افراد کو شہید کردیا جب کہ شہید ہونے والے 13 بچوں کا تعلق…

غزہ پر صیہونی جارحیت میں مزید درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی

فلسطین کے انفارمیشن سنٹر نے بعض مقامی ذرائع کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ جارح اسرائیلی فورسز نے آج صبح کمال عدوان اسپتال کی جانب پیش قدمی کرنے سے پہلے اس کا محاصرہ کیا اور پھر اس پر حملہ کر دیا۔ میڈیا ذرائع کی رپورٹ کے مطابق قابض صیہونی…

حزب اللہ کے جوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں، 5 صیہونی فوجی ہلاک

جنوبی لبنان میں جارح صیہونی فوجیوں اور حزب اللہ کے جوانوں کے درمیان جھڑپ میں پانچ صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے ہيں۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق کہ صیہونی میڈیا ذرائع نے جنوبی لبنان میں گذشتہ شب جنگ کے دوران مزید پانچ صیہونی…