براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
قیدیوں کی رہائی کےلیے صہیونی جارحیت اور قبضے کا خاتمہ شرط ہے، حماس
حماس نے کہا ہے کہ غزہ پر صہیونی قبضے اور جارحیت کے مکمل خاتمے سے پہلے صہیونی قیدی رہا نہیں ہوں گے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے کہا ہے کہ حماس کے اعلی رہنما اسامہ حمدان نے صہیونی قیدیوں کی رہائی کے سلسلے میں حماس کی جانب سے…
لبنان میں حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک؛ 19 زخمی
لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے جن میں سے 4 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک ہونے والوں میجر ڈین ماوری، آفیسر اومری لوتان، وارنٹ…
حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک
بیروت: لبنان میں مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں اسرائیل کے 4 فوجی ہلاک اور 6 شدید زخمی ہوگئے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں 4 اہلکاروں کے ہلاک اور 6 کے شدید زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
ہلاک فوجیوں کی…
غزہ کے اسپتالوں پر اسرائیلی بمباری، قتلِ عام جاری، ڈاکٹرز کو بھی پکڑ لیا
اسرائیلی فوج نے انسانیت سوز مظالم ڈھاتے ہوئے غزہ کے اسپتالوں پر وحشیانہ بمباری کر دی جب کہ علاج میں مصروف ڈاکٹرز اور طبی عملے کو حراست میں لے لیا۔
شمالی غزہ کے محاصرے کے دوران اسرائیلی فوج نے کمال عدوان پر براہ راست بمباری کی اور شہریوں…
ہاشم صفی الدین 3 روز تک ڈٹے رہے ، شہادت دم گھٹنے سے ہوئی: عرب ٹی وی کا انکشاف
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سینئر رہنما ہاشم صفی الدین کی شہادت سے متعلق حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔
22 اکتوبر کو اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا تھا جس کے اگلے روز حزب…
غزہ جنگ بندی کیلئے مکمل انخلا کی شرط، حماس کا وفد مذاکرات کیلئے قاہرہ پہنچ گیا
حماس نے جنگ بندی اور اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کیلئے اسرائیلی فوج کے غزہ سے مکمل انخلاہ کی شرط لگادی۔
عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بدلے میں اسرائیلی افواج کے غزہ سے مکمل انخلا کے شرائط پر مذاکرات…
لبنان: صیہونی فوجیوں کے حملے میں تین صحافی شہید
صہیونی فوج نے جنوبی لبنان میں صحافیوں کی رہائشگاہ پر حملہ کرکے تین صحافی کو شہید کردیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی فوج کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان میں صحافیوں کی رہائشگاہ کو نشانہ بنایا ہے۔
مقامی…
عراقی استقامت کا صیہونی اڈے پر ڈرون حملہ
عراق کی اسلامی استقامت نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ جولان میں صیہونی حکومت کے ایک اور اہم ہدف کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
عراق کی اسلامی استقامت کے ذرائع کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق عراق کی اسلامی استقامت نے ایک بیان میں کہا ہے…
دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری، متعدد شہید اور زخمی
جارح صیہونی حکومت غزہ کے مختلف علاقوں پر بری و فضائی حملوں اور بمباریوں کے ساتھ ہی فلسطینیوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
سحاب ٹی وی نے مہر نیوز ایجنسی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی کے مرکز اور رفح کے…
ایک ہفتہ کے دوران 70 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت، حزب اللہ
حزب اللّٰہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران 70 صیہونی فوجیوں کو ہلاک کیا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ سرحد پر زمینی جھڑپوں میں ایک ہفتے کے دوران اب تک ستر صیہونی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
دوسری جانب…